نتائج تلاش

  1. نبیل

    اس موضوع کو بند کرینا چاہیے

    افتخار راجہ صاحب، اتفاق کی بات ہے کہ آپ کے اس محفل میں تشریف لانے سے کچھ دیر پہلے ہی یہاں کچھ نئی چوپالوں کا اضافہ کیا گیا۔ یہ چوپالیں جو آپ کو خالی نظر آ رہی ہیں اس کی وجہ یہی ہے کہ یہ ابھی بالکل نئی ہیں۔
  2. نبیل

    Visual Basic

    محمد اسحق، Ajax کوئی میتھاڈالوجی نہیں بلکہ چند پہلے سے موجود ویب ٹیکنالوجیز کا مجموعہ ہے جس کی بدولت اب کلائنٹ سائڈ پر بہتر رسپانس دینے والی ویب اپلیکیشنز ممکن ہو گئی ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے یہاں سے رجوع کریں۔
  3. نبیل

    فراز وہ لمحے کتنے دروغ گو تھے۔۔۔

    طاہر ، ابھی شرمندہ نہ ہوں، ہو سکتا ہے شرمندہ مجھے ہونا پڑے، نذرانہ کی وضاحت کے بعد۔۔ :oops:
  4. نبیل

    فراز وہ لمحے کتنے دروغ گو تھے۔۔۔

    طاہر اقبال، کیا آپ کو یقین ہے کہ نذرانہ محترمہ ہیں۔
  5. نبیل

    آپکی پسند۔۔۔

    جہانزیب: اسی لیے میرے خیال میں ایک تھریڈ میں آڈیو ویڈیو میڈیا ایک مرتبہ استعمال کرنا بہتر ہو گا۔
  6. نبیل

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    جہانزیب: اس وقت ع کے شعر کی باری تو نہیں تھی۔
  7. نبیل

    آپکی پسند۔۔۔

    اچھا لو پھر میری پسند۔۔ گلوکار : احمد رشدی بول: تمہیں کیسے بھلا دوں تم میری منزل ہو جسے ڈھونڈا ہے نظروں نے وہی معصوم سا دل ہو۔۔
  8. نبیل

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    دوستو، آپ کے پیغامات پڑھ کر تو میرے خون کی گردش اتنی تیز ہو جاتی ہے کہ مجھے لاگ آؤٹ ہونا پڑتا ہے۔ کام کرنے کا جو جذبہ دیکھنے کی مجھے ہمیشہ سے تمنا تھی وہ اب جا کر دیکھنے میں ملا ہے۔ شکریہ مہوش۔ :D اس وقت تو میں آفس میں ہوں، بعد میں ذرا تفصیل سے اس پر بات کروں گا۔
  9. نبیل

    پیغامات میں نزولی ترتیب

    مانی، آپ اگر دیکھیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ یہ تجویز پوسٹ کرنے والے خود منتظم اعلٰی ہیں۔
  10. نبیل

    اردو کے مختلف فونٹس استعمال کریں

    افتخار راجہ صاحب، آپ کو اس محفل میں ہم سب کی جانب سے خوش آمدید۔ ہم تو قدیر سے دریافت کرتے رہے کہ وہ اپنے دوست کو ابھی تک یہاں کیوں نہیں لا سکے۔ مجھے آپ کے یہاں آنے پر واقعی بہت خوشی ہوئی ہے۔ ہم آپ کے تبصروں اور آراء کے منتظر رہیں گے۔
  11. نبیل

    فورم کی تنظیم نو - 2

    معزز حاضرین محفل، السلام علیکم میں نے چند روز قبل اس فورم میں جو تبدیلیاں لانے کا ارادہ کیا تھا، ان کی پہلی قسط حاضر ہے۔ میں جن تبدیلیوں کی تجویز پیش کی تھی، ان میں سے صرف مذہبی موضوعات سے متعلق تجاویز پر زیادہ سرگرمی سے تبادلہ خیال ہوا۔ بہرحال نئے موضوعات پر چوپالیں حاضر ہیں۔ میں ان کے بارے...
  12. نبیل

    چیٹ روم کی بابت ایک تجویز

    دراصل اردو چیٹ کو رواج دینے میں میں نے خود ہی زیادہ دلچسپی نہیں لی۔ یہ محض میرے ایک تجربے کا نتیجہ تھا جسے میں نے فورم میں شامل کردیا۔ اس میں ایک باقاعدہ چیٹ سسٹم کی سہولیات جیسے کہ مختلف چیٹ رومز اور پرائیوٹ چیٹ موجود نہیں ہیں۔ میں دراصل انتظار میں ہوں کہ اردو ویب کی مین سائٹ شروع ہو اور وہاں...
  13. نبیل

    اردو ۔ انگلش بھائی بھائی

    شعیب، تمہارا بھی شکریہ کہ تم نے یہ سب ٹائپ کرکے پوسٹ کیا۔
  14. نبیل

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    آپ لوگ ماشاءاللہ بہت اچھی اور علمی گفتگو کر رہے ہیں۔ میں بھی اس پر اپنا مصرعہ لگاتا رہوں گا، ابھی کچھ مصروف ہوں۔ مجھے مہوش سے کچھ عرض کرنا تھا۔ پہلی بات تو یہ کہ انپیج کا فونٹ تکنیکی طور پر کوئی فونٹ نہیں ہے، اس سوفٹ ویر میں ٹروٹائپ ٹیکنالوجی محض glyphs کی ڈیٹابیس سٹور کرنے کے لیے استعمال کی گئی...
  15. نبیل

    گھوسٹ ممبرز

    ایک دو روز قبل اس فورم کے تمام رجسٹرڈ ارکان کو ایک ای میل بھیجی گئی تھی جس میں ان سے کہا گیا تھا کہ اگر وہ محفل فورم پر لاگ ان ہونے میں مشکل کا سامنا کر رہے ہوں تو وہ اس سلسلے میں ہم سے رابطہ کریں، ہم ان کا پرانا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیں گے اور وہ دوبارہ رجسٹر کر سکیں گے۔ اس کے علاوہ فورم کے رجسٹریشن...
  16. نبیل

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    مہوش: آپ کی باتوں کا جواب تو بعد میں دوں گا، فی الحال اس تھریڈ کو توڑ کر فونٹ والی ڈسکشن کو متعلقہ چوپال میں منتقل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
  17. نبیل

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    اوہ اچھا آپ اسے صفحہ اول کہ رہے تھے، میں فورم کا صفحہ اول سمجھ رہا تھا۔ ویسے میں جلد ہی فورم کے صفحہ اول پر یہ ضروری روابط اکٹھے کر دوں گا۔
  18. نبیل

    السلام علیکم

    ٹائٹل بار کی طوالت پردیسی بھائی: آپ کے مشوروں کا بہت شکریہ۔ میں انشاءاللہ جلد ہی ان پر عمل کروں گا۔ زکریا: شاید جملہ اس طرح بہتر ہوگا: امید ہے کہ آپ نے برا نہیں مانا ہوگا
  19. نبیل

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    منہاجین: اسے اب ستم ظریفی کہیے یا کچھ اور لیکن پہلے تو اردو میں یونیکوڈ سپورٹ اس وقت آئی جب انفارمیشن ٹیکنالوجی نوری سالوں کا فاصلہ طے کر چکی تھی۔ اب جب رو دھو کر یونیکوڈ اردو کا زمانہ آیا ہے تو نستعلیق کے بغیر ہمارا دل نہیں لگتا۔ ایرانی جو کہ اصل میں نستعلیق کے موجد ہیں اور اس میں کمال کی مہارت...
  20. نبیل

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    مہوش: آُپ اس فورم پر پوسٹ کے ساتھ فائلیں اٹیچ کر سکتی ہیں۔ آپ بخوشی اپنے فونٹ کی زپ فائل بنا کر اپنے پیغام کے ساتھ اٹیچ کرکے یہاں پوسٹ کردیں۔
Top