نتائج تلاش

  1. حسان خان

    تبریزی کوفتے

    تبریزی کوفتے خطۂ آذربائجان کی مشہور غذاؤں میں سے ایک ہیں جو خاص اور روایتی دعوتوں میں پکائے جاتے ہیں۔ تبریزی کوفتوں کو جو چیز دوسرے کوفتوں سے متمایز کرتی ہے وہ ان کے پکائے جانے کا طریقہ اور اور ان میں استعمال ہونے والے اجزاء ہیں۔ کوفتے میں کھجوریں؟؟؟ منبع
  2. حسان خان

    بزکشی: زندہ دل افغانوں کا مرغوب کھیل

    یہ کھیل نہ صرف افغانستان بلکہ پورے وسطی ایشیا میں کھیلا جاتا رہا ہے۔ سمجھا جاتا ہے کہ یہ کھیل ترکوں/منگولوں سے آیا ہے جنہوں نے اس خطے میں دیرپا اثر چھوڑا ہے۔ اردو ویکی پیڈیا سے اس کھیل کا مختصر تعارف: بزکشی وسط ایشیاء کا وہ روایتی کھیل ہے جس میں گھڑسواروں کی دو ٹیمیں حصہ لیتی ہیں اور ان کا مقصد...
  3. حسان خان

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    ہے تو عربی الاصل، مگر چونکہ ایک استاد نے اسے اپنے کلام میں استعمال کیا ہے لہذا اب یہ اردو زبان ہی کا جز ہے۔
  4. حسان خان

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    سلم (sullam) اسمِ مذکر = سیڑھی، زینہ، نردبان رسائی میرے اوجِ فکر تک ہو گی نہ حاسد کو غرور آگے مرے کرتا ہے کیا تحصیلِ سُلّم کا (امام بخش ناسخ)
  5. حسان خان

    آتے جاتے رہا کرو۔ :)

    آتے جاتے رہا کرو۔ :)
  6. حسان خان

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    لوتھ (loth) اسمِ مونث = کسی جاندار کا مردہ جسم، لاش مرزا محمد رفیع سودا نے اپنے ایک مرثیے میں اس لفظ کا استعمال اس طرح کیا ہے: "آپس میں پھر یہ بولے کہ مت لُوٹ پر مرو لوتھوں سے بوترابیوں کی سر جدا کرو نیزوں پہ اپنے اپنے انہیں جلد تم دھرو مال و منال تھا جو کچھ ہم ایک جا کیا" "بے سر رہیں جو...
  7. حسان خان

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام اور خوش آمدید مرزا صاحب۔ :)
  8. حسان خان

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    پاکستانی ٹیم کے تمام شائقین کو کل کی جیت مبارک ہو۔۔۔ :)
  9. حسان خان

    عثمانی سلاطین کا خواب

    شکریہ محمود بھائی :)
  10. حسان خان

    پاکستان مونومنٹ: کچھ زاویے میری نظر سے

    زبردست تصاویر ہیں امجد میاں۔ :)
  11. حسان خان

    شرکائے فورم کی تصاویر

    زبردست! ویسے قیصرانی بھائی آپ کی عمر کتنی ہے؟ :)
  12. حسان خان

    شرکائے فورم کی تصاویر

    ماشاءاللہ برادر اصلاحی۔۔ :)
  13. حسان خان

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    یار arifkarim میری آرزو ہی رہ جائے گی کہ کسی دھاگے میں تمہارے منہ سے کوئی مثبت اور تعمیری بات سن سکوں۔ غور کرو کہ جو موضوع تم نے یہاں چھیڑا ہے کیا اُس کا دور دور سے بھی کل کے مقابلے سے کوئی تعلق بنتا ہے؟
  14. حسان خان

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    پاکستانی ٹیم کے بارے میں کوئی ٹھیک سے پیش بینی نہیں کر سکتا۔ کیا پتا پاکستان اگلے مقابلے میں بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے۔ :)
  15. حسان خان

    جامع مسجد: کشمیر کی سب سے بڑی مسجد

    مسجد کی چند مزید تصاویر
  16. حسان خان

    جامع مسجد: کشمیر کی سب سے بڑی مسجد

    سری نگر میں واقع جامع مسجد کشمیر کی بزرگ ترین مسجد ہے۔ یہ مسجد ۱۴۰۰ عیسوی میں سلطان سکندر کے حکم سے تعمیر کی گئی تھی اور بعد میں اُس کے بیٹے زین العابدین کے توسط سے اس مسجد کی توسیع ہوئی تھی۔ علاقائی طرزِ تعمیر کا اعلیٰ نمونہ ہونے والی اس مسجد میں ۳۷۰ چوبی ستون ہیں۔ منبع
  17. حسان خان

    تعارف مختصرتعارف

    وعلیکم السلام! خوش آمدید جناب :)
  18. حسان خان

    بھارت کالا باغ ڈیم کی مخالفت پر سالانہ 12 ارب ڈالر خرچ کر رہا ہے؟

    سندھ میں لوگوں کا بنیادی اعتراض یہ ہے کہ بند کی تعمیر کے بعد دریائے سندھ میں پانی کی مقدار میں کمی آ جائے گی۔
  19. حسان خان

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    مصباح آپ کی نظر میں کس لیے بزدل ہے؟ کیا اُس کی دفاعی انداز کی بلے بازی کی وجہ آپ ایسا کہہ رہے ہیں؟
  20. حسان خان

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    شکریہ جناب قیصرانی اور جناب فلک شیر پس نوشت: آبی ٹوکول صاحب آپ کا بھی شکریہ
Top