نتائج تلاش

  1. حسان خان

    موستار (بوسنیا): کل اور آج

    اللہ ہمیں بھی توفیق دے کہ ہم بھی اپنے قومی اور تہذیبی سرمایوں سے ایسی ہی محبت کر سکیں۔
  2. حسان خان

    البانیہ کے بکتاشی شیعہ مسلمان

    میرے پاس تو یہ لفظ ٹھیک لکھا نظر آ رہا ہے۔ میں محفل کے لیے جمیل نستعلیق فونٹ کا استعمال کرتا ہوں۔ :) پتا نہیں۔ شاید برکت کے لیے قربانی کے جانور کا پیشانی پر خون لگایا ہو۔ واللہ اعلم۔
  3. حسان خان

    یہ کرنا عرض اے بادِ صبا سبطِ پیمبر سے - سابق والیِ حیدرآباد دکن میر عثمان علی خان آصف جاہ (سلام)

    یہ کرنا عرض اے بادِ صبا سبطِ پیمبر سے کہ غم میں آپ کے دریا رواں ہے دیدۂ تر سے کہو اشک و فغاں سے ذکر ہوتا ہے شہیدوں کا گرجنا ہو جسے گرجے برسنا ہو جسے برسے خدا کی شان اک قطرہ نہ پہنچا حلق تک شہ کے مگر ہے تیغ کا پانی کہ اونچا ہو گیا سر سے جو دل کے سخت ہیں وہ بھی غمِ سرور میں گریاں ہیں عجب تاثیر...
  4. حسان خان

    ماہِ محرم کی مناسبت سے بازارِ تبریز کی سیاہ پوشی

    حال و ہوائے محرم در بازارِ تبریز منبع
  5. حسان خان

    ماہِ محرم کی مناسبت سے بازارِ تبریز کی سیاہ پوشی

    آگے والے بینر پر محمد حسین شہریار کا آذری شعر درج ہے۔ بازارِ تبریز میں مراسمِ عزاداری منبع
  6. حسان خان

    موستار (بوسنیا): کل اور آج

    اوپر: تباہ شدہ پل کی جگہ کھڑے عارضی لٹکتے پل پر ایک بوسنیائی فوجی کھڑا ہے۔ نیچے: نوساختہ پل کا ایک منظر ختم شد بعونِ خدائے تعالیٰ!
  7. حسان خان

    موستار (بوسنیا): کل اور آج

    اوپر: موستار کی Santiceva سڑک ۱۹۹۳ میں نیچے: وہی سڑک ۲۰۱۳ میں، کچھ عمارات ابھی بھی جزوی طور پر کھنڈر ہیں۔
  8. حسان خان

    موستار (بوسنیا): کل اور آج

    بائیں طرف: موستار کی مارشل تیتو سڑک ۱۹۹۳ میں دائیں طرف: وہی سڑک ۲۰۱۳ میں (دورانِ جنگ کی ایک تباہ شدہ عمارت شاید یادداشت کے طور پر محفوظ کر لی گئی ہے۔)
  9. حسان خان

    موستار (بوسنیا): کل اور آج

    اوپر: جون ۱۹۹۳ میں تباہ شدہ عمارات نیچے: وہی جگہ ۲۰۱۳ میں
  10. حسان خان

    موستار (بوسنیا): کل اور آج

    بائیں طرف: جون ۱۹۹۳ میں لوگ موستار کے ایک پل کو عبور کر رہے ہیں۔ دائیں طرف: ۲۰۱۳ میں اُسی جگہ پر نیا تعمیر ہونے والا پل
  11. حسان خان

    موستار (بوسنیا): کل اور آج

    اوپر: موستار کے پرانے حصے کی تباہ شدہ چھتیں جون ۱۹۹۳ میں نیچے: وہی جگہ فروری ۲۰۱۳ میں
  12. حسان خان

    موستار (بوسنیا): کل اور آج

    اوپر: ۱۹۹۳ میں موستار کے پرانے حصے میں ایک آدمی تباہ شدہ عمارت کی سیڑھیوں پر بیٹھے پڑھ رہا ہے۔ نیچے: وہی گلی فروری ۲۰۱۳ میں
  13. حسان خان

    موستار (بوسنیا): کل اور آج

    اوپر: ۱۹۹۳ میں جنگ کے دوران شدت سے آسیب دیدہ محمد پاشینا مسجد نیچے: وہی مسجد کی عمارت جیسے آج نظر آتی ہے۔
  14. حسان خان

    موستار (بوسنیا): کل اور آج

    اوپر: تباہ شدہ پل کی جگہ کھڑا عارضی پل نیچے: نوساختہ پل ۲۰۱۳ میں
  15. حسان خان

    موستار (بوسنیا): کل اور آج

    بائیں طرف: ۱۹۹۳ میں سولہویں صدی عیسوی کے پُل کی تباہی کے بعد لوگ عارضی پُل عبور کر رہے ہیں۔ دائیں طرف: نیا پُل ۲۰۱۳ میں۔۔۔ اس پل کی تعمیرِ نو ۲۰۰۴ میں ۱۵ ملین ڈالر کی لاگت سے پوری ہوئی تھی جو عالمی بینک کے قرضے اور بین الاقوامی امداد سے مہیا ہوئے تھے۔
  16. حسان خان

    موستار (بوسنیا): کل اور آج

    بیس سال قبل ۹ نومبر ۱۹۹۳ کے روز بوسنیا کا ایک ثقافتی خزانہ جنگ کا نشانہ بن گیا تھا۔ ۱۵۶۶ میں عثمانی دور میں تعمیر شدہ موستار کا پُل کروٹ بندوق بازوں نے بوسنیائی مسلمانوں سے جنگ کے دوران شیلوں سے تباہ کر دیا تھا۔ جنگ بندی کے نو سال بعد ۲۰۰۴ میں زیادہ تر پرانے پُل کے پتھروں ہی سے تعمیر شدہ نیا پُل...
  17. حسان خان

    حسین تجھ کو یہ عرشِ بریں کرے ہے سلام - مرزا محمد رفیع سودا (سلام)

    حسین تجھ کو یہ عرشِ بریں کرے ہے سلام وہاں سے آن کے روح الامیں کرے ہے سلام فقط نہ گردوں ہی تسلیم میں ہے تیرے خم تجھے تو عیسیِٰ گردوں نشیں کرے ہے سلام وحوش خاک پہ جتنے ہیں اور ہوا میں طیور جہاں ہے جو کوئی تجھ کو وہیں کرے ہے سلام فلک پہ جو ہے سو کرتا ہے بندگی تیری ہر ایک ساکنِ روئے زمیں کرے ہے...
  18. حسان خان

    الوداع اے افتخارِ نوعِ انساں الوداع - میر تقی میر

    الوداع اے افتخارِ نوعِ انساں الوداع بادشاہِ کم سپاہِ اہلِ ایماں الوداع اے تمنائے دلِ زہرائے بے کس ہے دریغ اے ستم گشتہ، علی کے خواہشِ جاں الوداع ہو گئے پانی جگر، حسرت سے جب تو نے کہا خشک لب اہلِ حرم سے ہو کے گریاں الوداع یوں چمن کو کس نے دکھلایا ہے آ کے معرکہ سرخ تھی سب تیرے خوں سے خاکِ میداں...
  19. حسان خان

    اے بدخشانِ نبی کے لعلِ احمر السلام - میر تقی میر (سلام)

    اے بدخشانِ نبی کے لعلِ احمر السلام اے گلستانِ علی کے لالۂ تر السلام ایک ساعت ہی میں امت پھر گئی نانا کی سب کیا قیامت لائی تیرے سر کے اوپر السلام بوند بھر پانی نہ دریا پر تجھے پینے دیا اے تمنائے دلِ ساقیِ کوثر السلام سب کنارے لگ گئے تو بحرِ خوں میں غرق ہے اے کنارِ مصطفیٰ کے ناز پرور السلام...
  20. حسان خان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    اے داد - بلیک کیٹس (ایرانی فارسی)
Top