نتائج تلاش

  1. حسان خان

    بلقان میں عیدِ قربان

    الباسان، البانیہ کے ایک دینی مدرسے میں عیدِ قربان کے سلسلے میں پروگرام (مورخہ ۱۲ اکتوبر ۲۰۱۳) تیرانا، البانیہ میں عیدِ قربان کا جشن (مورخہ ۱۲ اکتوبر ۲۰۱۳) کورچہ، البانیہ کے بچوں کے دینی مدرسے میں عیدِ قربان کے سلسلے میں ہونے والا پروگرام (مورخہ ۱۲ اکتوبر ۲۰۱۳) اُن تمام دینی...
  2. حسان خان

    بلقان میں عیدِ قربان

    شمالی کوسووو کے ایک قصبے میں قربانی کے جانور کا بندوبست جنوبی کوسووو میں دراگاش سے ملحقہ گورانی نشین گاؤں میں عیدِ قربان کا روزِ اول۔۔
  3. حسان خان

    بلقان میں عیدِ قربان

    ہاہاہاہا قیصرانی بھائی، آپ کی نظریں تصاویر میں اتنی باریک چیزیں کیسے دیکھ لیتی ہے؟ :D
  4. حسان خان

    بلقان میں عیدِ قربان

  5. حسان خان

    بلقان میں عیدِ قربان

    اپنی قومی فٹبال ٹیم کی حمایت کے لیے آئے بوسنیائی باشندے لیتوانیا کے شہر کوؤنَس میں نمازِ عید کی ادائیگی کر رہے ہیں۔ بوسنیائی فٹبال ٹیم عالمی کپ میں پہلی دفعہ شمولیت کے لیے پُرامید ہے۔ جاری ہے۔۔۔۔
  6. حسان خان

    بلقان میں عیدِ قربان

    بوسنیا کے دارالحکومت سرائیوو میں نمازِ عیدِ قربان کے مناظر۔۔۔ ہماری سندھی ٹوپی بوسنیا میں بھی پہنچ گئی۔ جئے سندھ! اپنی قومی فٹبال ٹیم کا ننھا حمایتی سب سے بائیں طرف بوسنیا کے موجودہ صدر اور بوسنیائی ریاست کے بانی علی عزت بیگووِچ کے بیٹے باقر عزت بیگووِچ کھڑے ہیں۔
  7. حسان خان

    بلقان میں عیدِ قربان

    طوزلہ، بوسنیا کی ایک مسجد میں نمازِ عیدِ قربان کا منظر زینیتسا، بوسنیا بوسنیا کی خودمختار سرب ریاست کا بدنامِ زمانہ شہر سریبرینیتسا، جہاں ایک ہی دن میں ۹ ہزار بوسنیائی مرد اور لڑکے اجتماعی اعدام کا شکار ہوئے تھے۔
  8. حسان خان

    بلقان میں عیدِ قربان

    ترکی اور بلقان کے لوگ عید کو 'بایرام' جبکہ عیدِ قربان کو 'قربان بایرامی' کہتے ہیں۔ سب سے پہلے تو بوسنیائی لوگوں کی طرف سے اُن ہی کے انداز میں سب کو عید مبارک۔۔ وہاں کے لوگوں کی گفتاری زبان ترکی نہیں ہے، لیکن وہ ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد ترکی زبان میں ہی دیتے ہیں۔ 'بایرام شریف مبارک اولسون'...
  9. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    صحیفۂ ولا - عزیز لکھنوی ایہاماتِ دیوانِ حافظ سیرِ غزل در ادبیاتِ آذربائجان دیوانِ فیضی (فارسی) مقالات - حاجی بکتاش ولی گلزارِ صوفیاء کلیاتِ شمس تبریزی شعر العجم - شبلی نعمانی فرہنگِ اصطلاحاتِ کیمیا فرہنگِ اصطلاحاتِ علمیہ: عمرانیات، معاشیات، تاریخ و سیاسیات فرہنگِ اصطلاحاتِ ریاضیات...
  10. حسان خان

    عیدِ قربان مبارک ہو۔۔

    عیدِ قربان مبارک ہو۔۔
  11. حسان خان

    جوش نعرۂ برشگال - جوش ملیح آبادی

    بادل رواں ہیں، دَل کے دَل جیسے دَمَن کی دُھن میں نَل اور نعرہ زن ہے بر محل ساقی بآوازِ دُہَل گلشن میں آ، گھر سے نکل حی علی خیر العمل حی علی خیر العمل ہر شور ہے، اک زیر بم ہر ٹھیکرا ہے، جامِ جم ہر تان، زلفِ خم بہ خم ہر سنگ، اک بیت الصنم ہر بول، ایک ضرب المثل حی علی خیر العمل حی علی خیر العمل ہر...
  12. حسان خان

    کوسووو کے گورانی مسلمان

    دراگاش کی 'کوکالیانیے' مسجد کا اندرونی منظر کوسووو میں واقع گورانی اکثریتی گاؤں 'ریستیلیتسا' دراگاش سے چند روز قبل حجاج کی حج کے لیے روانگی۔۔ دراگاش کے مضافات میں یومِ آزادی کے موقع پر روغنی کشتی۔۔ یہ ترکی کا قومی کھیل بھی ہے۔ ختم شد!
  13. حسان خان

    کوسووو کے گورانی مسلمان

    کوسووو کا گورانی اکثریتی شہر 'دراگاش' گورانی اکثریتی گاؤں 'کروشیوو' گورانی گاؤں 'برود' کی مسجد البانیہ میں واقع ایک گورانی گاؤں 'بوریے' 'بوریے' میں ہونے والی ایک شادی کی تقریب۔۔ ان علاقوں میں نکاح عموماً مساجد ہی میں ہوتا ہے۔ جاری ہے۔۔۔۔
  14. حسان خان

    کوسووو کے گورانی مسلمان

    گورانی اکثریتی شہر 'دراگاش' میں ہونے والی روایتی شادی کی تصاویر۔۔۔ دلہن کو شادی کے لیے اسکارف سے ڈھک کر اور سفید گھوڑے پر بٹھا کر لے جایا جاتا ہے۔ جاری ہے۔۔۔
  15. حسان خان

    کوسووو کے گورانی مسلمان

    گورانی لوگ اب مذہباً حنفی مسلمان ہیں، لیکن ان میں قبل از اسلام دور کی کافی رسومات زندہ ہیں۔ خاص طور پر یہ لوگ ہر سال ۶ مئی کو یومِ جارجِ مقدس اپنے ثقافتی تہوار کے طور پر مناتے ہیں۔ اس سے ملتی جلتی مثال یہ دی جا سکتی ہے کہ ایران، افغانستان اور وسطی ایشیا کے لوگ اب مسلمان ہیں، لیکن قبل از اسلام...
  16. حسان خان

    کوسووو کے گورانی مسلمان

    کوسووو کے گورا خطے میں مقیم گورانی سلاو نسل کا ایک مسلمان نژادی گروہ ہے۔ سلاو دراصل ایک چھتری گروہ ہے جس کے ذیل میں روسی، سرب، کروٹ یوکرائنی، مقدونی، پولش اور بوسنیائی وغیرہ آتے ہیں۔ اور اسی سلاوہ گروہ کا حصہ گورانی لوگ بھی ہیں۔ 'گورانی' کا مطلب سلاوی زبانوں میں 'پہاڑی' ہوتا ہے جو ان لوگوں کے...
  17. حسان خان

    محفل کی بارہ دری

    اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ محفل پر آنے کے لیے شادی شدہ لوگوں پر کوئی پابندی تھوڑی ہے۔ :)
  18. حسان خان

    محفل کی بارہ دری

    ایسا کیوں؟ :)
  19. حسان خان

    محفل کی بارہ دری

    یعنی کہ آپ بھی آج کل پاکستان ہی میں ہیں؟
  20. حسان خان

    تعارف السلام علیکم دوستو

    خوش آمدید پرویز کریم صاحب :) امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔
Top