سکوت سے سچ بہتر ہے
’سکوت سے سچ بہتر ہے‘‘
سچ بات کوجھوٹ کے پردوں میں نہ چھپاؤ اگر تمہیں سچائی کا علم ہو تو اس کو جان بوجھ کر اپنے تک محدود نہ رکھو۔ (القرآن)
جی ہاں جناب صدر سکوت سے سچ بہتر ہے کیونکہ سچ وہ حقیقت ہے جس کی ضوافشانی سے گلشن حیات کی رنگا رنگی ہے۔ یہ کائنات نغمہء الست کے سچ کی تعبیر...