شکر ہے کہ ہم اس سال چُھٹیوں کا کام لینے والوں سے چھٹیوں کا کام دینے والوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ :)
اب تو چھٹیاں ختم بھی ہوگئیں اور دیا ہوا لے رہے ہیں !!
نائنتھ کلاس کو بائیو کے دو چیپٹرز کے کونسیپچوئل کوسچنز کے آنسرز سوچنے اور لکھنے کے لیے دیے تھے۔
سیونتھ اور ایٹتھ کلاس کو انگریزی کے چھے چھے...