بھیا اس میں کوئی ٹینشن لینے والی بات نہیں۔ میں نے آپکی تحریر پڑھی۔ اس میں کافی زیادہ اغلاط تھیں اس لیے ریٹنگ دے دی۔ اگر نہ دیتی تو شاید آپ ان کو صحیح نہ کرتے۔ اور میں جس کسی کو بھی یہ ریٹنگ دیتی ہوں عمومی طور پر اس کو اس کی تدوین کے بعد ہٹا دیا کرتی ہوں۔