السلام علیکم و رحمتہ اللہ !
ہمارے لیے اردو محفل فورم فقط ایک فورم ہی نہیں بلکہ یہ ایک فیملی ہے ، یہ ایک محفل ہے اور یہ ایک سنگت ہے! ہر تصویر کے ہمیشہ ایک سے زائد رُخ ہوا کرتے ہیں ، ہمیشہ کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا پڑتا ہے۔ سوچتی ہوں کہ اگر کبھی مجھے اس فیملی سے الگ ہونا پڑا تو میں نے اِس سے جو...
ظاہر ہے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اردو-محفل-الیکشن-_-رواں-سال-کے-بہترین-مرد-رکن-اور-بہترین-خاتون-رُکن-کا-چُناؤ لڑی میں جائیں اور ووٹ کاسٹ کریں۔
بے حد مبارک ہو سر۔ اللہ تعالی آپ کو دونوں جہانوں میں کامیاب و کامران، خوش و خرم اور پرسکون رکھے !
لڑی بنانے لگی تھی آپ کی سالگرہ کی تَو دیکھا کہ آپ کا جنم دن کل گزر چکا۔