دوستوں کا یا دشمنوں کا؟اس کے علاوہ بھی چاہیں تو کسی کا نام پیش کر سکتے ہی۔
انجانوں کادوستوں کا یا دشمنوں کا؟
واہ! 'محمد' کا لفظ دیکھنے میں بھی کتنا خوب صورت ہے! جگمگاتا ہوا نام 'محمد' !!! ماشاءاللہ!!!تاب نستعلیق کا ایک اور نمونہ
![]()
This Facebook post is no longer available. It may have been removed or the privacy settings of the post may have changed.;
اس کا ایک ہی حل ہے تمام محفلین کو فرینڈ ریکویسٹ بھیجی جائےThis Facebook post is no longer available. It may have been removed or the privacy settings of the post may have changed.;
بھیا محفل پر پکچر کیسے اپلوڈ کرتے ہیں؟ میں نے اُس دن پہلی کی تھی تو ہوگئی تھی۔ اب پتا نہیں کیا ہے!This Facebook post is no longer available. It may have been removed or the privacy settings of the post may have changed.;
جزاک اللہ !
آپ نے فیس بک سے شئر کی ہے۔ ایک تو پوسٹ کا پبلک ہونا ضروری ہے، دوسرا اگر شئر ہو بھی گئی تو کچھ دن بعد ایکسپائر ہو جائے گی۔بھیا محفل پر پکچر کیسے اپلوڈ کرتے ہیں؟ میں نے اُس دن پہلی کی تھی تو ہوگئی تھی۔ اب پتا نہیں کیا ہے!
فلکر پر کی ہے۔ یہاں پوسٹ کیسے کرنی ہے؟آپ نے فیس بک سے شئر کی ہے۔ ایک تو پوسٹ کا پبلک ہونا ضروری ہے، دوسرا اگر شئر ہو بھی گئی تو کچھ دن بعد ایکسپائر ہو جائے گی۔
فی الحال آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ پوسٹ امیج پر اپلوڈ کریں۔ پھر جو نیچے لنک آئیں، ان میں سے ڈائریکٹ لنک سیلیکٹ کریں اور یہاں پوسٹ کر دیں۔
فلکر کا طریقہ یہ ہے کہ کمپیوٹر پر امیج اوپن کریں اور رائٹ کلک کر کے لنک کاپی کر لیں۔جزاک اللہ !
طریقہ کار بھی بتا دیں۔
ایسے ہی کیا تھا۔ پھر بھی ایسے آیا۔فلکر کا طریقہ یہ ہے کہ کمپیوٹر پر امیج اوپن کریں اور رائٹ کلک کر کے لنک کاپی کر لیں۔
فلکر پر آپ کو کمپیوٹر سے جانا پڑے گا۔ موبائل ویب سائٹ یا ایپ سے یہ نہیں کر سکتے۔جزاک اللہ !
طریقہ کار بھی بتا دیں۔
جزاک اللہ زیک۔ آپ کے بتائے گئے نسخے سے خاطر خواہ افاقہ ہوا۔فلکر پر آپ کو کمپیوٹر سے جانا پڑے گا۔ موبائل ویب سائٹ یا ایپ سے یہ نہیں کر سکتے۔
فلکر پر تصویر کے نیچے دائیں طرف شیئر فوٹو کا لنک ہے۔ اس پر کلک کریں۔ پھر بی بی کوڈ والا ٹیب سیلکٹکریں۔ اس میں سائز سیلکٹکرنے کے بعد جو کوڈموجود ہے اسے کاپی کریں اور ڈائریکٹیہاں پیسٹکر دیں۔