1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

بارہویں سالگرہ فورم کی سالگرہ کے موقعے پر اردو خوش خطی کا سلسلہ 2

نبیل نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 12, 2017

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,623
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    فورم کی سالگرہ سے مطابقت رکھتے ہوئے اردو خوش خطی کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے آپ کو دعوت دی جاتی ہے کہ اپنا نام اپنے ہاتھ کی لکھائی میں پیش کریں۔ اور اس کے علاوہ بھی چاہیں تو کسی کا نام پیش کر سکتے ہی۔ ذیل میں اس سلسلے میں میری کوشش دیکھی جا سکتی ہے۔

    nabeel.png

    sawood.png

    zack.png
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,310
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    دوستوں کا یا دشمنوں کا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  3. انجانا

    انجانا محفلین

    مراسلے:
    659
    موڈ:
    Brooding
    انجانوں کا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تابش نستعلیق کا ایک اور نمونہ
    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 12, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 4
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,780
    واہ! 'محمد' کا لفظ دیکھنے میں بھی کتنا خوب صورت ہے! جگمگاتا ہوا نام 'محمد' !!! ماشاءاللہ!!!
    سلامت رہیں تابش بھائی! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    This Facebook post is no longer available. It may have been removed or the privacy settings of the post may have changed.;
     
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,310
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اس کا ایک ہی حل ہے تمام محفلین کو فرینڈ ریکویسٹ بھیجی جائے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  9. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بھیا محفل پر پکچر کیسے اپلوڈ کرتے ہیں؟ میں نے اُس دن پہلی کی تھی تو ہوگئی تھی۔ اب پتا نہیں کیا ہے!
     
  11. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,310
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 3
  13. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ !
    طریقہ کار بھی بتا دیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ نے فیس بک سے شئر کی ہے۔ ایک تو پوسٹ کا پبلک ہونا ضروری ہے، دوسرا اگر شئر ہو بھی گئی تو کچھ دن بعد ایکسپائر ہو جائے گی۔
    فی الحال آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ پوسٹ امیج پر اپلوڈ کریں۔ پھر جو نیچے لنک آئیں، ان میں سے ڈائریکٹ لنک سیلیکٹ کریں اور یہاں پوسٹ کر دیں۔
     
  15. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    فلکر پر کی ہے۔ یہاں پوسٹ کیسے کرنی ہے؟
    فلکر پر کرنے سے بھی صرف لنک آ گیا یا امیج ایرر
     
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,021
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فلکر کا طریقہ یہ ہے کہ کمپیوٹر پر امیج اوپن کریں اور رائٹ کلک کر کے لنک کاپی کر لیں۔
     
  17. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ایسے ہی کیا تھا۔ پھر بھی ایسے آیا۔
     
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,310
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    فلکر پر آپ کو کمپیوٹر سے جانا پڑے گا۔ موبائل ویب سائٹ یا ایپ سے یہ نہیں کر سکتے۔

    فلکر پر تصویر کے نیچے دائیں طرف شیئر فوٹو کا لنک ہے۔ اس پر کلک کریں۔ پھر بی بی کوڈ والا ٹیب سیلکٹ‌کریں۔ اس میں سائز سیلکٹ‌کرنے کے بعد جو کوڈ‌موجود ہے اسے کاپی کریں اور ڈائریکٹ‌یہاں پیسٹ‌کر دیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ زیک۔ آپ کے بتائے گئے نسخے سے خاطر خواہ افاقہ ہوا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,726
    آخری تدوین: ‏جولائی 12, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر