بارہویں سالگرہ فورم کی سالگرہ کے موقعے پر اردو خوش خطی کا سلسلہ 2

نبیل

تکنیکی معاون
فورم کی سالگرہ سے مطابقت رکھتے ہوئے اردو خوش خطی کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے آپ کو دعوت دی جاتی ہے کہ اپنا نام اپنے ہاتھ کی لکھائی میں پیش کریں۔ اور اس کے علاوہ بھی چاہیں تو کسی کا نام پیش کر سکتے ہی۔ ذیل میں اس سلسلے میں میری کوشش دیکھی جا سکتی ہے۔

nabeel.png

sawood.png

zack.png
 
تابش نستعلیق کا ایک اور نمونہ
20170712_205320_HDR_mh1499874920607.jpg
 
آخری تدوین:
بھیا محفل پر پکچر کیسے اپلوڈ کرتے ہیں؟ میں نے اُس دن پہلی کی تھی تو ہوگئی تھی۔ اب پتا نہیں کیا ہے!
آپ نے فیس بک سے شئر کی ہے۔ ایک تو پوسٹ کا پبلک ہونا ضروری ہے، دوسرا اگر شئر ہو بھی گئی تو کچھ دن بعد ایکسپائر ہو جائے گی۔
فی الحال آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ پوسٹ امیج پر اپلوڈ کریں۔ پھر جو نیچے لنک آئیں، ان میں سے ڈائریکٹ لنک سیلیکٹ کریں اور یہاں پوسٹ کر دیں۔
 
فلکر پر کی ہے۔ یہاں پوسٹ کیسے کرنی ہے؟
فلکر پر کرنے سے بھی صرف لنک آ گیا یا امیج ایرر
 
زیک

مسافر
جزاک اللہ !
طریقہ کار بھی بتا دیں۔
فلکر پر آپ کو کمپیوٹر سے جانا پڑے گا۔ موبائل ویب سائٹ یا ایپ سے یہ نہیں کر سکتے۔

فلکر پر تصویر کے نیچے دائیں طرف شیئر فوٹو کا لنک ہے۔ اس پر کلک کریں۔ پھر بی بی کوڈ والا ٹیب سیلکٹ‌کریں۔ اس میں سائز سیلکٹ‌کرنے کے بعد جو کوڈ‌موجود ہے اسے کاپی کریں اور ڈائریکٹ‌یہاں پیسٹ‌کر دیں۔
 
جزاک اللہ زیک۔ آپ کے بتائے گئے نسخے سے خاطر خواہ افاقہ ہوا۔
 
Top