اور آپ کے اس مراسلے کی ہمیں جتنی خوشی ہوئی ہے وہ بیان سے باہر ہے (ویسے کل سے آپ کی خطاطی دیکھ کر جس قدر خوشی ابھی تک ہو رہی ہے وہ الگ بات ہے :redheart: اور آپ کے اشعار پڑھ کر تو ہمیشہ ہی ہوتی ہے۔ اٹس اے روٹین ناؤ!) اللہ تعالی آپ کو دونوں جہانوں میں ہمیشہ خوش و خرم اور پر سکون رکھے ...