یہ رانا بھائی کے متعلق میں نے کہا تھا پچھلے سال۔ ویسے یہاں ان کا ذکر خیر تو ہو چکا۔ اب ایک ہی شخصیت اس مردم شناس کے ذہن میں آ رہی ہے مگر زبان تک نہیں۔:p
صاحب لڑی سے درخواست ہے کہ لڑی کا عنوان 'ہرقسم کے کنایوں سے' شخصیت بوجھیں کر دیا جائے اور لڑی میں جو ہمارا واحد خاکہ نما ہے وہ بھی حذف کر دیا جائے۔ :timeout: