پیارے بھیا ! دس سال سے ایک گھڑا مسلسل رو رہا ہے اور آپ ہیں کہ نہ تو اسے دوبارہ خالی کرتے ہیں اور نہ ہی ہمیں اس کا راز بتانے پر آمادہ ہوتے ہیں۔ کوئی ساحر یوں بھی کرتا ہے کیا؟
چار سال بیت چکے ہیں۔ امید ہے آپکی مصروفیات اگر کم نہیں بھی ہوئیں تو بھی اتنے لمبے عرصے کی غیر حاضری کا اولین فرصت میں کسی...