جیسبادی، سرسری نظر میں تو یہ اچھی خبر لگتی ہے۔ لیکن لگتا ہے کہ دوسروں نے بھی میری طرح speech recognition کے ہاتھوں ہزیمت اٹھائی ہوئی ہے۔ کبھی وقت ملے گا تو استعمال کرنے کی کوشش کروں گا اسے۔ سچ پوچھیں تو ابھی مجھے اپنے کمپیوٹر سے اردو بولنے کا خاص شوق نہیں ہے۔ ہاں اگر یہ ٹیکنالوجی اتنی میچور...