نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو بلاگرس سے درخواست

    اعجاز اختر صاحب، پیج کی سٹائل شیٹ میں فونٹ ٹائپ کو font-familly پراپرٹی سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔ ایک سٹال کی font-familly میں آپ کئی فونٹس کوما سے علیحدہ کرکے شامل کر سکتے ہیں۔ اس سے یہ ہوتا ہے کہ براؤزر ترتیب وار سسٹم پر font-familly میں بیان کردہ فونٹس ڈھونڈتا ہے اور جو فونٹ پہلے ملتا ہے اسی کے...
  2. نبیل

    تعارف مجیب احمد

    مجیب احمد، السلام علیکم اور خوش آمدید۔ یقین مانیے آپ کے یہاں آنے کی ہمیں بہت خوشی ہوئی ہے۔ آپ ماشاءاللہ ایک بہت اعلٰی روایت کے حامل تعلیمی ادارے سے وابستہ ہیں۔ ہماری تو کب سے خواہش رہی ہے کہ کے NU-FAST باصلاحیت طلبا و طالبات اردو کی ترویج کی ہماری کاوشوں میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ میں امید کرتا...
  3. نبیل

    عراقی تیل پر قبضہ

    ہمم۔۔ الطاف بھائی کہیں آپ کا تعلق حزب التحریر سے تو نہیں ہے؟ برا نہ مانیے گا، ویسے ہی پوچھ رہا تھا۔ آجکل وہی لوگ خلافت کے قیام کے لیے سرگرم ہیں۔
  4. نبیل

    محفل فورم کی تشہیر؟

    زکریا، phpbb میں دوسرے کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹمنز کی مانند ایک مسئلہ یہ ہے کہ اس کے یوآرایل صحیح معنوں میں سرچ انجن سے دوستانہ (search engine friendly) سلوک نہیں کرتے۔ اس کی ایک مثال مہمان (guest) لاگ ان کے یو آر ایل میں سیشن آئی ڈی (sid) کا شامل ہو جانا ہے۔ اگر اس کو ہٹا دیا جائے تو گوگل کی بوٹ...
  5. نبیل

    substr کے مسائل

    بہت خوب زکریا، کمال کے جادوگر ہیں آپ۔ میں امید کرتا ہوں کہ یہ جنتر منتر اکٹھے کرکے آپ جلد ہی کتابی شکل میں شائع کروائیں گے۔ :P
  6. نبیل

    تعارف واپسی کے بعد

    اعجاز اختر صاحب، ماشاءاللہ۔ بہت خوشی ہوتی ہے اس محفل میں آپ کی موجودگی دیکھ کر۔ امریکہ میں قیام کے دوران بھی آپ یہاں آنے کا وقت نکال لیتے ہیں۔ سرور عالم راز صاحب یہاں بے رونقی کا گلہ کرتے رہتے ہیں۔ کیا کروں اب ان کے کلام پر اس طرح تو تبصرہ نہیں کرسکتا جیسا ان کا ذوق ہے۔ ان کا ساتھ دینے کے لیے تو...
  7. نبیل

    تعارف واپسی کے بعد

    جی منہاجی میاں، لگتا ہے آپ اپنے ایڈمن اختیارات (جو کہ ابھی تک باقی ہیں) کی بنا پر زکریا کی پوسٹ پر اپنا پیغام چسپاں کر آئے ہیں۔ جہاں تک رہی بات پیغامات اور ممبران کی کثرت کی تو اس وقت پیغامات کی شرح کم ہونے کے باوجود اوسطاً مہینے کے ایک ہزار پیغامات ہے۔ گزشتہ ماہ کافی رونق رہی جبکہ عید کے بعد...
  8. نبیل

    تعارف واپسی کے بعد

    یہ اوپر منہاجین نے زکریا کے پیغام کا جواب دینے کی بجائے انہی کی پوسٹ کو ایڈٹ کردیا ہے۔ اب میں جواب پوسٹ کرکے دیکھتا ہوں کہ کیا اب بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔
  9. نبیل

    محفل فورم کی تشہیر؟

    ڈیر بدتمیز (کیا کروں تم نام ہی نہیں بدلتے)، بہت شکریہ تمہاری مفید تجاویز کا۔ میں ضرور ان روابط کو تفصیل سے دیکھوں گا۔ محفل فورم کا ربط اگرچہ اس کے ٹائتل میں موجود کی ورڈر پر سرچ کرنے سے سب سے پہلے آ جاتا ہے، ابھی اس کے باقی صفحات بہتر طور پر انڈکس ہونا باقی ہیں۔ فورم کی سرچ انجن آپٹمائزیشن میری...
  10. نبیل

    اردو میں انٹرنیٹ

    جی میرے خیال میں حکومت پاکستان ایک ویب سائٹ لانچ کی جائے گی، گرافک امیجز پر مبنی۔ 150 اساتذہ اور طلبا کو تربیت شاید اسی کی تیاری اور استعمال کے مقصد کے لیے دی جا رہی ہے۔ :pagaldil:
  11. نبیل

    قابلِ قدر روابط

    شارق صاحب، بہت اچھا کام شروع کیا ہے آپ نے۔ اگر آپ کی نظر سے گزرا ہو تو آپ نے دیکھا ہو گا کہ ہم نے بھی ایک لنکس منیجر یہاں شامل کیا ہے۔ انشاءاللہ اس میں جلد کٹیگریز بنا کر اندراجات کا کام شروع کردیا جائے گا۔
  12. نبیل

    Permissions کا نیا نظام

    فورم اپگریڈ کرنے کا ایک سائیڈ ایفیکٹ آپ میں سے کچھ لوگوں کو معلوم ہو گیا ہو گا کہ اب کئی چوپالوں پر فائل اٹیچمنٹ ڈاؤنلوڈ کام نہیں کر رہی اور کچھ چوپالیں عوام الناس کی نگاہوں سے پوشیدہ ہوگئی ہیں۔ دراصل اب permissions کا نیا سسٹم آ گیا ہے۔ مجھے جہاں جہاں پرابلم پتا چل رہی ہے، اسے ٹھیک کر رہا ہوں۔...
  13. نبیل

    Visual Basic

    نعیم اختر، اب ذرا ڈاؤنلوڈ کرنے کوشش کریں، انشاءاللہ کام ہو جائے گا۔ :P
  14. نبیل

    کوآرڈینیشن

    ریحان مرزا، السلام علیکم۔ پوسٹ کرنے کا شکریہ۔ پہلے تو میں آپ کو اس محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ یہاں آتے رہیں گے۔ پاکستان میں زلزلے کی صورتحال کا جب بھی سوچوں، دل کو تکلیف پہنچتی ہے۔ امدادی کاروائیاں ماند پڑتی جارہی ہیں اور شاید اس کا اثر بھی لوگوں کے ذہنوں سے محو ہوتا...
  15. نبیل

    ہمارے مسائل کے حل جمہوریت یا شریعت؟

    الطاف صاحب، السلام علیکم اور خوش آمدید۔ مجھے خوشی ہے اس بات کی کہ اس محفل کے حاضرین کی اتنی بڑی تعداد کا دین کی جانب رجحان ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ اس محفل کو رونق بخشتے رہیں گے اور اپنے علم سے مستفید ہونے کا موقعہ فراہم کرتے رہیں گے۔
  16. نبیل

    Visual Basic

    نعیم اختر، اگر آپ نے یہ نیک ارادہ کر ہی لیا ہے تو بہتر ہوگا اگر آپ اردو ویب پیڈ کی بجائے اردو اوپن پیڈ کی لاجک کو ڈاٹ نیٹ میں پروگرام کرنے کی کوشش کریں۔ اس طرح ان کنٹرولز میں کئی کی بورڈز کی سپورٹ مل جائے گی۔ میں جلد ہی اس سلسلے میں یہاں کلاس ڈیزائن کے بارے میں چند ہنٹ مہیا کروں گا۔
  17. نبیل

    substr کے مسائل

    زبردست زکریا، تاریخی کام کیا ہے آپ نے۔ مجھے اس کی مزید تفصیلات کی ضرورت ہوگی آپ سے۔ یہ معلومات ان کے لیے بھی فائدہ مند ہوں گی جو مسقبل میں اپنی اردو فورم سیٹ اپ کریں گے۔ یہ صفحہ اول پر راجہ نعیم اختر کے نام کا معاملہ تو واقعی ایک پہیلی ہے۔ چلیں جس طرح باقی مسائل حل ہوئے ہیں، انشاءاللہ یہ بھی...
  18. نبیل

    substr کے مسائل

    خیر ہو آپ کی زکریا، کہنا تو میں بھی یہی چاہتا تھا۔ :P ڈاؤن ٹائم بھی کوئی مسئلہ نہیں اگر یہ ان ٹوٹے ہوئے الفاظ کا کوئی حل ہے تو۔
  19. نبیل

    substr کے مسائل

    ہمم۔۔اس وقت تو اتنا لمبا آرٹیکل پڑھنے کی ہمت نہیں ہے۔ بعد میں پڑھوں گا۔ اگر یہ حل بہتر ہے تو اس کے لمبا یا مشکل ہونے کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے۔
  20. نبیل

    Board Announcements

    السلام علیکم ڈاکٹر صاحب۔ آپ کی بات بالکل درست ہے۔ لے آؤٹ تبدیل ہونے کے بعد اب فورم کچھ عمودی جانب پھیل سا گیا ہے۔ اس کا کیا حل کیا جائے۔ یہ سارا قصور اردو نسخ ایشیا ٹائپ فونٹ کا ہے۔ اگر اس کا سائز چھوٹا کرو تو لوگ اعتراض کرتے ہیں۔ موجودہ کلر سکیم بھی اس فونٹ کے لیے کچھ غیر موزوں ہے۔ میں کسی ایسی...
Top