Permissions کا نیا نظام

نبیل

تکنیکی معاون
فورم اپگریڈ کرنے کا ایک سائیڈ ایفیکٹ آپ میں سے کچھ لوگوں کو معلوم ہو گیا ہو گا کہ اب کئی چوپالوں پر فائل اٹیچمنٹ ڈاؤنلوڈ کام نہیں کر رہی اور کچھ چوپالیں عوام الناس کی نگاہوں سے پوشیدہ ہوگئی ہیں۔ دراصل اب permissions کا نیا سسٹم آ گیا ہے۔ مجھے جہاں جہاں پرابلم پتا چل رہی ہے، اسے ٹھیک کر رہا ہوں۔ اب آپ نئی چوپالیں صحیح دیکھ سکیں گے اور فائل ڈاؤنلوڈ بھی کام کرے گی۔ اگر کوئی مسئلہ درپیش آئے تو بے دھڑک رابطہ فرمائیں۔ :warzish:
 
Top