نبیل
تکنیکی معاون
فورم اپگریڈ کرنے کا ایک سائیڈ ایفیکٹ آپ میں سے کچھ لوگوں کو معلوم ہو گیا ہو گا کہ اب کئی چوپالوں پر فائل اٹیچمنٹ ڈاؤنلوڈ کام نہیں کر رہی اور کچھ چوپالیں عوام الناس کی نگاہوں سے پوشیدہ ہوگئی ہیں۔ دراصل اب permissions کا نیا سسٹم آ گیا ہے۔ مجھے جہاں جہاں پرابلم پتا چل رہی ہے، اسے ٹھیک کر رہا ہوں۔ اب آپ نئی چوپالیں صحیح دیکھ سکیں گے اور فائل ڈاؤنلوڈ بھی کام کرے گی۔ اگر کوئی مسئلہ درپیش آئے تو بے دھڑک رابطہ فرمائیں۔ 
