نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    بانگِ‌ درا کا ایک کردار - عرفی شیرازی

    شکریہ خان صاحب
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چرخِ عشقیم و تو ما را چو مہی زیبِ کنار خونِ دل چوں شفق و اشکِ رواں کوکبِ ماست فرصت شیرازی ہم عشق کے آسمان ہیں اور تُو ہمارے لیے ایسے ہے جیسے (آسمان کے) پہلو میں سجا چاند، ہمارا خونِ دل جیسے شفق ہے اور اشکِ رواں ستارے ہیں۔
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جامی تو ز جامِ مے و بیہوشی و مستی راہ و روشِ مردمِ ہشیار چہ دانی مولانا عبدالرحمٰن جامی جامی تُو تو جامِ مئے عشق سے بیہوش اور مست ہے، تُو ہوشیار (اور چالاک) لوگوں کی راہ و رسم و روش کو بھلا کیا جانے۔
  4. محمد وارث

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ع - عیب بھی کرنے کو ہنر چاہیے میر
  5. محمد وارث

    میری فوٹو گرافی-خزاں کے رنگ

    لاجواب
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ستم است اگر ہوَسَت کشَد کہ بسیرِ سرو و سمن در آ تو ز غنچہ کم نہ دمیدہ ای، درِ دل کشا، بہ چمن در آ ابوالمعانی میرزا عبدالقادر بیدل ستم ہے کہ اگر تیری ہوس تجھے (فانی و دنیاوی) گلستان کے سرو و سمن کی سیر پر اُکسائے، تُو خود کسی غنچے سے کم کِھلنے والا نہیں ہے (یعنی خود پھول ہے) اپنے دل کا دروازہ...
  7. محمد وارث

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ع - مرتے ہیں آرزو میں مرنے کی غالب
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یگانہ بودن و یکتا شدن ز چشم آموز کہ ہر دو چشم جدا و جدا نمی نگرند منوہر توسنی (اے انسانو) یگانہ اور علیحدہ ہوتے ہوئے بھی متحد اور یکتا رہنا آنکھوں سے سیکھو کہ دونوں آنکھیں جدا ہیں لیکن الگ الگ نہیں دیکھتیں.
  9. محمد وارث

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ع - موت سے پہلے آدمی، غم سے نجات پائے کیوں غالب
  10. محمد وارث

    پاکستان اور امریکہ

    خوبصورت تحریر ہے خلیل صاحب، کیا کہنے :)
  11. محمد وارث

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    گویا برادرم ظفری ع- میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے :) غالب
  12. محمد وارث

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ع - رہنے دو ابھی ساغر و مینا مرے آگے غالب
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یادگارِ جگرِ سوختۂ مجنوں است لالۂ چند کہ از دامنِ صحرا برخاست صائب تبریزی مجنوں کے سوختہ جگر کی یادگار ہیں، وہ چند لالے کے پھول جو صحرا کے دامن میں کھلتے ہیں۔
  14. محمد وارث

    مبارکباد انیس الرحمن کو مبارکباد

    آپ کو مبارک ہو انیس صاحب
  15. محمد وارث

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    اُس کتاب کا نام میرے خیال میں "شامِ شہرِ یاراں" ہے یہ "شامِ شعرِ یاراں" ہے۔ :)
  16. محمد وارث

    وسطی ایشیا میں مرزا بیدل دہلوی کی تاثیر - صدرالدین عینی

    درست فرمایا خان صاحب۔ بیدل علیہ الرحمہ صوفیِ باصفا تھے۔ ان کے عہد میں مغلیہ دور کا انحطاط شروع ہو چکا تھا اور درباری شاعروں کا کام صرف بادشاہوں اور شاہزادوں کی قصیدہ گوئی تھا جس میں اتنا جھوٹ بولا جاتا تھا کہ خدا کی پناہ لیکن آپ نے کسی کا قصیدہ نہیں لکھا اسی وجہ سے ایک شہزادے کی معمولی سی نوکری...
  17. محمد وارث

    وسطی ایشیا میں مرزا بیدل دہلوی کی تاثیر - صدرالدین عینی

    لاجواب۔ یہاں بھی مرزا غالب نے فارسی شاعری میں بیدل کا تتبع کیا تھا اور اردو میں بھی لیکن اوروں کی طرح انہوں نے بھی چھوڑ دیا۔
  18. محمد وارث

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ع - کم ہونگے اس بساط پہ ہم جیسے بدقمار اُستاد ذوق
Top