اُستاد بہاءالدین مرحوم، منشی رضی الدین مرحوم کے والد ہر گز نہیں تھے۔ وہ یعنی بہاءالدین تو منشی رضی الدین سے کوئی بیس بائیس برس چھوٹے تھے، ہاں ان کے رشتے دار ضرور تھے، اردو وکی پیڈیا نے لکھا ہے کہ بہاءالدین، منشی رضی الدین کے چھوٹے بھائی تھے اور انگریزی وکی پیڈیا نے لکھا ہے کہ وہ ان کے کزن تھے۔...