نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ع - بھری دنیا میں جی نہیں لگتا (ناصر کاظمی)
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    غم ہائے مُردہ، در دلِ من، زندہ کرد ہجر گویا شبِ فراقِ تو روزِ قیامت است حکیم رکنا مسیح کاشی تیرے ہجر نے میرے دل میں سارے مُردہ اور دفن غم پھر سے زندہ کر دیے، گویا تیری جدائی کی رات قیامت کا دن ہے۔
  3. محمد وارث

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ع - ہمیں بھی ہے یاد آج تک وہ نظر سے حرفِ سلام لکھنا :) (حسن رضوی)
  4. محمد وارث

    مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔ ساتویں سالگرہ

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو نیرنگ خیال صاحب
  5. محمد وارث

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ع - آخر اِس درد کی دوا کیا ہے؟ (غالب)
  6. محمد وارث

    مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔ چھٹی سالگرہ

    آپ کو سالگرہ مبارک ہو نیلم صاحبہ
  7. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    The Penguin History of Europe
  8. محمد وارث

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    گالم گلوچ اور ذاتیات سے پرہیز کریں کیونکہ لگتا تو یہی ہے کہ یہاں سارے ہی "پڑھے لکھے" لوگ ہیں۔ کوئی مراسلہ محفل کے قوانین کی خلاف ورزی کرتا نظر آئے یا طبع پر گراں گزرے تو اس کو رپورٹ کریں تا کہ اس پر عمل ہو سکے نہ کہ سر محفل انتظامیہ کی دہائی دی جائے۔ لغویات کی ہر ہر پوسٹ دیکھنا انتظامیہ کا فرض...
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چہ قیامت است جاناں کہ بعاشقاں نمودی رُخِ ہمچو ماہِ تاباں، دِلِ ہمچو سنگِ خارا حافظ شیرازی کیا قیامت ہے جاناں کہ عاشقوں کے لیے تُو نے آشکار کیا ہے، چہرہ جیسے چمکتا دمکتا روشن چاند اور دل جیسے سخت ترین پتھر۔
  10. محمد وارث

    سالانہ چالیس لاکھ ڈالر کمانے والا استاد - مسٹر کِم کن - جنوبی کوریا

    نہیں تعلیم کی بات نہیں ہو رہی بلکہ ان کے مینیجرز کے اسٹائل کی بات ہو رہی ہے
  11. محمد وارث

    سالانہ چالیس لاکھ ڈالر کمانے والا استاد - مسٹر کِم کن - جنوبی کوریا

    نوے کی دہائی میں مجھے ایک کورین استاد سے کچھ عرصہ پڑھنے کا موقع ملا تھا، نظامِ تعلیم کے بارے میں تو نہیں جانتا لیکن کورین مینیجمنٹ کے بارے میں انہوں نے کافی کچھ بتایا تھا، وہ تو ہولناک تصویر کھینچتے تھے جس میں تھپڑوں اور گھونسوں کا استعمال بھی شامل تھا :)
  12. محمد وارث

    دار چینی کا روزانہ استعمال کئی بیماریوں سے بچاتا ہے۔(ایک تحقیق)

    اور یہ رپورٹ یہاں سے پڑھی جا سکتی ہے
  13. محمد وارث

    دار چینی کا روزانہ استعمال کئی بیماریوں سے بچاتا ہے۔(ایک تحقیق)

    دارچینی خون میں شوگر کی مقدار کم کرنے میں بھی مفید ہے۔ پشاور کے میڈیکل کالج کے کچھ پروفیسروں کی تحقیقی رپورٹ چھپی تھی اس بارے میں جس میں خاطر خواہ نیتجہ سامنے آیا تھا لیکن اس تحقیق پر کچھ یورپین ماہرین کے تحفظات بھی تھے۔
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ہمہ عمر با تو قدح زدیم و نرفت رنجِ خمارِ ما چہ قیامتے کہ نمی رسی ز کنارِ ما بکنارِ ما ابوالمعانی میرزا عبدالقادر بیدل ساری عمر ہم نے تیرے (خیال کے) ساتھ قدح نوشی کی ہے لیکن پھر بھی ہمارے خمار کا رنج نہ گیا، کیا قیامت ہے کہ تُو ہمارے پہلو سے ہمارے پہلو تک نہیں پہنچتا (یاد کے لحاظ سے تُو ہر وقت...
Top