نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم دوستو!

    خوش آمدید نظام الدین صاحب
  2. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید محسن صاحب
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خدائے را ، دگر اے باد، سوئے من مگذر کہ من بکوئے کسے خاکِ آستاں شدہ ام ہلالی چغتائی اے ہوا کے جھونکے، خدا کے واسطے دوسری بار میری طرف مت آنا کہ میں کسی کے کوچے میں اُس کے آستاں کی خاک ہو گیا ہوں۔
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ما ز غفلت، رہزناں را کارواں پنداشتیم موجِ ریگِ خشک را آبِ رواں پنداشتیم صائب تبریزی ہم نے اپنی غفلت سے لٹیروں کو کارواں سمجھ لیا اور خشک ریت کی موج (سُراب) کو آبِ رواں سمجھ لیا۔
  5. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از ما مپرس حالِ دلِ ما کہ یک زماں خود را بحیلہ پیشِ تو خاموش کردہ ایم صبری اصفہانی ہم سے ہمارا حالِ دل مت پوچھ کہ مدتوں سے ہم خود کو مختلف حیلوں بہانوں اور کوششوں سے تیرے سامنے خاموش رکھے ہوئے ہیں۔
  6. محمد وارث

    سعود عثمانی سعود عثمانی کی نئی غزل

    سعود عثمانی تو معروف شاعر ہیں اور لاہور سے تعلق ہے۔ انکی دو کتابیں بھی شائع ہو چکی ہیں، حیرت ہے کہ یہ چوہدری صاحب بھی سعود عثمانی ہیں؟
  7. محمد وارث

    تعارف تعارف

    خوش آمدید ابنِ حرم
  8. محمد وارث

    تعارف سا معہ عز یز کا تعا رف

    خوش آمدید سامعہ
  9. محمد وارث

    شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

    شمال ترین: 55.75 ڈگری شمال ماسکو، روس جنوب ترین: 24.95 ڈگری شمال، دبئی، عرب امارات مشرق ترین: 74.53 ڈگری مشرق، سیالکوٹ، پاکستان مغرب ترین: 11.56 ڈگری مشرق میونخ، جرمنی
  10. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ونسٹن چرچل کی شہرہ آفاق "دی سیکنڈ ورلڈ وار" کی پہلی جلد چند دن ہوئے شروع کی ہے http://en.wikipedia.org/wiki/The_Second_World_War_(book_series)
  11. محمد وارث

    تعارف میرا مختصر تعارف

    خوش آمدید فہد صاحب
  12. محمد وارث

    تعارف من آنم کہ من دانم

    خوش آمدید لیاقت صاحب
  13. محمد وارث

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    پنجاب میں یہ نام رائج تھے لیکن "پنجابیانے" کے بعد، "پیشی"، " ڈیگر" ، "شاماں" اور "کُفتاں" تو اپنے سارے بچپن میں سنتا رہا ہوں۔
  14. محمد وارث

    تعارف معراج رسول رانا اور آپ

    خوش آمدید معراج صاحب
  15. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بے تو بوئے گُل مرا دُودِ کبابِ بلبل است جلوۂ شبنم نمک پاشیدنِ زخمِ گُل است غنیمت کنجاہی تیرے بغیر، پھولوں کی خوشبو میرے لیے ایسے ہے جسے بلبل کے کباب سے اٹھتا ہوا دھواں، اور تیرے بغیر شبنم کا جلوہ میرے لیے ایسے ہے جیسے پھولوں کے زخم پر نمک چھڑکنا۔
  16. محمد وارث

    تعارف نیو ممبر کی طرف سے السلام علیکم

    خوش آمدید شاہد صاحب
Top