بریکٹ اور حاشیہ نمبر سلیکٹ کر کے ان دونوں چیزوں کا جتنا فانٹ چھوٹا کرنا ہے اتنا چھوٹا کر لیں، اس طرح بریکٹ اور حاشیہ نمبر دونوں ایک جیسے لیکن متن سے چھوٹے ہو جائیں گے۔
اب ان کو باقی متن سے تھوڑا اوپر کرنے کے لیے، بریکٹ اور حاشیہ نمبر کو سلیکٹ کرتے ہوئے اوپر والی بار سے format, اس کے بعد...