نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    "انگریزی میں ترجمہ تو بہت دور کی بات ہے، ہم تو دیوانِ غالب کے پہلے ہی یعنی ’’کاو کاو‘‘ والے شعر کی اردو میں ڈھنگ سے تشریح بھی نہیں کرسکتے۔ کاو کاو کرتے ہی رہ جائیں گے!"
  2. محمد وارث

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    "پرانا مقدمے باز آدھا وکیل ہوتا ہے اور دائم المرض آدمی پورا عطائی،صدیوں اور قرنوں سے ہمارا مزاج قنوطی اور یاس پسند رہا ہے اور لہجہ حزین و گلوگیر، گاہے تلخ و تُرش۔ اچھی اور امید افزا خبر سے ہمارے کیفِ ملال اور نشاطِ افسردگی میں کُھنڈِت پڑتی ہے۔"
  3. محمد وارث

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    "عہدِ حاضر میں ڈکٹیٹر۔۔۔ خواہ فوجی ہو یا اُس کا بھی گُرو یعنی سویلین آمر۔۔۔ جمہور کو بچہ جھمورا بناکر، الیکٹرونک میڈیا کی ڈگڈگی بجا بجا کے تگنی کا ناچ نچواتا اور سارے بچہ لوگ سے تالی بجواتا ہے۔ تالی بجانے والے بچہ لوگ کی اِس کچر دھان میں وہ سب شامل ہوتے ہیں جن کے دائیں ہاتھ میں اپنے اپنے پیشے،...
  4. محمد وارث

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    فی الحال کتاب تو میرے ہاتھوں میں نہیں آئی لیکن بک کارنر شو روم کے فیس بُک پیچ پر اس کے کچھ اقتباس موجود ہیں، ملاحظہ کیجیے "بعض لوگ چاہتے ہیں کہ تہلکہ مچادینے والی تبدیلی اور انقلاب اُن کے عزم و ارادے اور جدّوجہد کے بغیر ایکٹ آف گاڈ کی مانند واقع ہو۔ یعنی اگر کسی چُہچُہاتے اور چَہچَہاتے سُرخا...
  5. محمد وارث

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    یہ کتاب بک کارنر شو روم، جہلم فراہم کر رہے ہیں۔ ان کے فیس بُک پیج کے مطابق فری ہوم ڈیلیوری ہے لیکن میرے خیال میں اس طرح آڈر پر ڈسکاؤنٹ نہیں ہے۔ ان کے فون نمبر یہاں محفل کی پالیسی کے مطابق شائع کرنے سے قاصر ہوں اسی لیے فیس بُک کا ربط دیا تھا۔
  6. محمد وارث

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    جی سید صاحب محترم آپ بھی درست فرما رہے ہیں، میرے مراسلے بتدریج کم ہوتے جا رہے ہیں کہ اکثر پسِ پردہ کام کرتا ہوں لیکن موجود بہرحال ہوتا ہوں :)
  7. محمد وارث

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    جی موجودہ کتاب ان کی پانچویں کتاب ہے جو کہ قریب ربع صدی کے انتظار کے بعد آئی ہے۔ 1- چراغ تلے 1961ء 2- خاکم بدہن 1969ء 3۔ زرگزشت 1976ء 4- آبِ گم 1990ء 5- شامِ شعرِ یاراں 2014ء
  8. محمد وارث

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    سید صاحب قبلہ میں تو یہیں ہوتا ہوں، روزانہ بلا ناغہ
  9. محمد وارث

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    کتاب سے ایک اقتباس "امروہا میں حضرت شرف الدّین شاہ ولایت کا مزارِ مبارک مرجع خاص و عام ہے۔ اُس کے احاطے اور اطراف و نواح میں زہریلے بچھو بکثرت پائے جاتے ہیں۔ لیکن کبھی کسی کو ڈنک نہیں مارتے۔ اگر کوئی اُن کو چُھو لے یا چھیڑے یا اٹھاکر ہتھیلی پر رکھ لے تو اپنا ڈنک سکیڑ لیتے ہیں۔ یہ حضرت شاہ ولایت...
  10. محمد وارث

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    بلآخر ایک طویل انتظار کے بعد شہرہ آفاق مصنف جناب مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب "شامِ شعرِ یاراں" شائع ہو گئی ہے، کتاب کی تقریبِ رونمائی ساتویں عالمی اردو کانفرنس، کراچی میں ہوئی (16 اکتوبر 2014ء)۔ یوسفی صاحب کے پرستاروں کو بہت مبارک ہو۔ کتاب کی قیمت 1200 روپے ہے اور درج ذیل روابط پر کتاب حاصل...
  11. محمد وارث

    کاپی پیسٹ شدہ گند

    افسوس کہ مجھے یہاں سے بھی "گند" صاف کرنا پڑ رہا ہے۔
  12. محمد وارث

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ع - موت آتی ہے پر نہیں آتی غالب
  13. محمد وارث

    چند کتب - تبصرہ جات

    زندہ باد خان صاحب، بہت شکریہ آپ کا۔محفوظ کر لیا ہے :)
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فی الجملہ نسبتے بہ تو کافی بوَد مرا بلبل ھمیں کہ قافیۂ گل شوَد، بس است ملک قُمی قصہ مختصر، تجھ سے نسبت ہونا ہی میرے لیے کافی ہے، جیسے کہ بلبل کیلیے گُل کا قافیہ ہونا ہی بہت ہے۔
  15. محمد وارث

    مبارکباد سید ذیشان کے 5000 مراسلے

    آپ کو مبارک ہو ذیشان صاحب
  16. محمد وارث

    مبارکباد زین کوشادی مبارک

    آپ کو بہت مبارک ہو زین صاحب
  17. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    عید کا تحفہ جو کہ اپنی طرف سے خود ہی کو دیا :) The Rise and Fall of the Third Reich: A History of Nazi Germany
Top