نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف سلام

    خوش آمدید محترم
  2. محمد وارث

    بلا عنوان

    یہ کوئی غلطی ہو سکتی ہے کیونکہ آج کل اساتذہ کی تنخواہیں نسبتاً بہتر ہیں۔
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    وائے زاہد کہ بمحرابِ عبادت عمرے سجدہ ہا کرد و ندانست کہ مسجود کجاست ابوالفیض فیضی دکنی افسوس اُس زاہد پر کہ جو تمام عمر اپنی محرابِ عبادت میں سجدے کرتا رہا اور یہ نہ جان پایا کہ مسجود کہاں ہے۔
  4. محمد وارث

    تعارف سلام مسنون!!!!!!!!!!!

    خوش آمدید قاضی صاحب
  5. محمد وارث

    مبارکباد شادی خانہ آبادی - اوشو جی

    آپ کو شادی مبارک ہو ملک انور بلال صاحب
  6. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید محسن شیخ صاحب
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اے کہ می پُرسی ز من کاں ماہ را منزل کجاست؟ منزلِ اُو در دل است امّا ندانم دل کجاست؟ ہلالی چغتائی اے کہ تُو مجھ سے پوچھتا ہے کہ اُس چاند کی منزل کہاں ہے، اُس کی منزل تو دل میں ہے، لیکن میں یہ نہیں جانتا کہ دل کہاں ہے؟
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نہ رحم ماند نہ شفقت نہ دوستی نہ وفا دریں دیار نظیری دگر چہ کار مرا نظیری نیشاپوری نہ ہی رحم رہا اور نہ شفقت نہ دوستی نہ وفا، نظیری اب اِس دنیا میں میرا اور کیا کام۔
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مذہبِ عرفی پذیر، ملّتِ قارون بَہل گنجِ ہنر ریختن بہ ز درم داشتن عرفی شیرازی عرفی کا طور طریقہ اختیار کر اور قارون کی روش سے نفرت کر کے اُسے چھوڑ دے کہ ہنر کے خزانے لُٹانا، مال و دولت جمع کرنے سے کہیں بہتر ہے۔
  10. محمد وارث

    دعا دعاءِ صحت برائے محمد بلال اعظم

    اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔
  11. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ما قصّۂ سکندر و دارا نخواندہ ایم از ما بجز حکایتِ مہر و وفا مپرس حافظ شیرازی ہم نے سکندر اور دارا (بادشاہوں) کے قصّے نہیں پڑھے ہیں، ہم سے محبت اور وفا کی باتوں اور حکایتوں کے سوا اور کچھ مت پوچھ۔
  12. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر دوست واقف است کہ بر من چہ می روَد باک از جفائے دشمن و جورِ رقیب نیست شیخ سعدی شیرازی اگر دوست اِس بات سے واقف ہے کہ مجھ پر کیا گزر رہی ہے تو پھر مجھے دشمنوں اور رقیبوں کے جور و جفا کا کوئی ڈر نہیں ہے، کوئی پروا نہیں ہے۔
  13. محمد وارث

    تعارف سمیر میمن

    خوش آمدید سمیر صاحب
Top