جی محترم صابری صاحب فارسی تو مجھے نہیں آتی اور بس اٹکل پچو سے ہی ترجمہ کرتا ہوں، سو لکھ دیتا ہوں، جہاں جہاں ضروری تھی اضافتیں بھی لگا دی ہیں۔ اور کمی بیشی کے لیے پیشگی معذرت:
امروز شاهِ شاہاں مہماں شدست مارا
جبرئیل با ملائک درباں شدست مارا
آج کے دن شاہوں کے شاہ ہمارے مہمان ہیں اور جبرئیل، ملائک...