نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف تعارف حسن علی امام

    خوش آمدید حسن صاحب
  2. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید سدیر احمد صاحب
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رنگِ شکستہ را بہ زباں احتیاج نیست صائب عبث چہ دردِ خود اظہار می کُنی صائب تبریزی اُڑے ہوئے رنگ کو زبان سے اظہار کی ضرورت نہیں ہے، صائب تُو کیوں عبث ہی اپنے درد کا اظہار کر رہا ہے۔
  4. محمد وارث

    تعارف farhan

    خوش آمدید فرحان صاحب
  5. محمد وارث

    تعارف رسمی تعارف

    خوش آمدید طلحہ صاحب
  6. محمد وارث

    تعارف دو دہائی بعد

    خوش آمدید عرفان صاحب
  7. محمد وارث

    تعارف ادب کا عاشق

    خوش آمدید حسن نقوی صاحب
  8. محمد وارث

    آپ کس چیز سے سب سے زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں؟

    اس میں میرے لیے بھی کچھ نہیں ہے: مطالعہ موسیقی سگریٹ
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ز غارتِ چمَنَت بر بہار مِنّت ہاست کہ گُل بدستِ تو از شاخ تازہ تر مانَد طالب آملی چمن میں تیرا پھول توڑنا دراصل موسمِ بہار پر احسان ہے کیونکہ تیرے ہاتھ میں پھول شاخ سے بھی زیادہ تر و تازہ رہتا ہے۔
  10. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر بادِ فتنہ ہر دو جہاں را بہم زنَد ما و چراغِ چشم و رہِ انتظارِ دوست حافظ شیرازی اگر فتنے کی ہوا دونوں جہانوں کو درہم برہم بھی کر دے تو پھر بھی میں ہونگا اور میری آنکھوں کا چراغ ہوگا اور دوست کے انتظار والی راہ ہوگی۔
  11. محمد وارث

    فارسی شاعری در مدحِ سمرقند و بخارا - صدرالدین عینی

    واہ، بہت خوب۔ شکریہ حسان صاحب
  12. محمد وارث

    قرۃ العین طاہرہ

    شکریہ حسان خان صاحب۔
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حق اگر سوزے ندارد حکمت است شعر می گردَد چو سوز از دل گرفت علامہ اقبال سچی بات میں اگر سوز نہیں ہے تو وہ فقط عقل و حکمت کی ایک بات ہے، لیکن وہی بات جب دل سے سوز حاصل کر لیتی ہے تو ایک سچا شعر بن جاتی ہے۔
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دانم کہ شفیق اند طبیباں ہمہ لیکن مرہم کہ نہ معشوق نہد دُشمنِ ریش است عرفی شیرازی میں جانتا ہوں کہ سارے کے سارے ہی طبیب شفیق ہیں لیکن جو مرہم محبوب خود زخم پر نہ رکھے وہ مرہم زخم کا دشمن ہے۔
  15. محمد وارث

    پس مرگ میرے مزار پر جو دیا کسی نے جلا دیا

    درست کہا محب، تدوین کر دی ہے۔
Top