نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گرچہ لایق نبوَد دستِ من و دامنِ تو ہر کجا پائے نہی فرقِ سر آں جا دارم شیخ سعدی شیرازی ہرچند کہ میرے ہاتھ تیرے دامن کے لایق نہیں ہیں سو تُو جہاں کہیں بھی اپنے پاؤں رکھتا ہے میں وہاں اپنی پیشانی رکھ دیتا ہوں۔
  2. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چلتا ہوں تھوڑی دُور ہر اک تیز رو کے ساتھ پہچانتا نہیں ہوں ابھی راہبر کو میں غالب
  3. محمد وارث

    شاد عظیم آبادی سر پہ کلاہِ کج دھرے زلف دراز خم بہ خم (شاد عظیم آبادی)

    لاجواب۔ شکریہ جناب ارسال فرمانے کے لیے۔
  4. محمد وارث

    تعارف کون ہوں میں ؟

    خوش آمدید
  5. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - لطافت کدہ

    درست کہا احمد صاحب۔ بقولِ غالب "یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں" :)
  6. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید
  7. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید فرحان صاحب
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بے تو چو شمع کردہ ام گریہ و خندہ کارِ خود خندہ بعہدِ سُستِ تو، گریہ بروزگارِ خود اہلی شیرازی تیرے بغیر، میں نے بھی شمع کی طرح رونا اور ہنسنا اپنا کام بنا لیا ہے، ہنستا ہوں تیرے کمزور اور نہ پورا ہونے والے وعدے پر، روتا ہوں اپنے نصیبوں پر۔
  9. محمد وارث

    اردو کلاسک کارٹون کے آئینہ میں

    اور ہاں کارٹونسٹ کا نام جاوید اقبال ہے، یہ پاکستان کے انتہائی مشہور کارٹونسٹ ہیں اور ایک عرصے سے روزنامہ جنگ، لاہور کے ساتھ وابستہ ہیں۔
  10. محمد وارث

    اردو کلاسک کارٹون کے آئینہ میں

    اردو کلاسیک والوں نے زیادتی کی کہ اپنا "اردو کلاسک" کا واٹر مارک اس پر لگا لیا ورنہ چھ سال پہلے میں نے جب انہیں نقوش ادبی معرکے نمبر ، جو کہ اب ایک طرح سے نایاب ہے، سے اسکین کیا تھا تو بغیر کسی واٹر مارک کے رکھے تھے :) یہ خاص محفل کی سالگرہ کے لیے پوسٹ کیے گئے تھے۔ لیکن اس بات کا دکھ نہیں ہے،...
  11. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اگر غم را چو آتش دُود بُودے جہاں تاریک بُودے جاودانہ شہید بلخی اگر آگ کی طرح غموں کا بھی دھواں ہوتا تو جہان ہمیشہ کے لیے تاریک ہو جاتا۔
  12. محمد وارث

    مختلف لغات کے درمیان مشترک الاصل والمعنی الفاظ۔۔۔

    زبانوں کا انڈو یورپین گروپ Indo-European languages ایک وسیع گروپ ہے جس میں کئی سو زبانیں شامل ہیں، برصغیر میں بولی جانے والی زیادہ تر زبانیں، فارسی یا ایران کی جدید و قدیم زبانیں، وسط ایشیائی زبانیں اور یورپ کی بیشتر زبانیں بشمول انگریزی، جرمن، یونانی وغیرہ اسی گروپ کا حصہ ہیں۔ وکی پیڈیا مضمون...
  13. محمد وارث

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    دوستوں سے استدعا کہ اس تھریڈ کے موضوع پر آپ نے مزید بحث کرنی ہے تو شوق سے کریں۔ اِدھر اُدھر کی فرمانی ہیں یا انتظامیہ کو لتاڑنا ہے تو اس تھریڈ کی بجائے آپ کی شکایات والے زمرے میں اپنے بلیغ ارشادت ارسال فرمائیں۔
  14. محمد وارث

    پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

    سرفراز صاحب آپ سے استدعا ہے کہ جن معاملات کا آپ کو علم نہیں ہے ان پر طبع آزمائی مت کریں، کسی کو قرآنی آیات پوسٹ کرنے کی وجہ پر معطل نہیں کیا گیا اور نہ یہ یہاں جرم ہے۔ آپ نے یہ ایک لایعنی بات کی ہے۔
  15. محمد وارث

    تعارف السلام و علیکم دوستو!

    خوش آمدید عامر صاحب، خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔
  16. محمد وارث

    جی انشاءاللہ جلد ہی کوشش کرونگا یہ سابقے شامل کرنے کی۔

    جی انشاءاللہ جلد ہی کوشش کرونگا یہ سابقے شامل کرنے کی۔
  17. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آمدم مست بکوئے تو و مجنوں رفتم خبرم نیست کہ چوں آمدم و چوں رفتم آصفی شیرازی میں تیرے کوچے میں مست و بیخود آیا اور جنون زدہ دیوانہ وار وہاں سے چلا گیا، مجھے کچھ خبر نہیں کہ کیسے آیا اور کیسے چلا گیا۔
Top