نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مولانا طارق جمیل کا خطبہ کربلا

    احمد صاحب یہ جوش کی رباعی ہے اور مکمل کچھ یوں ہے، چونکہ رباعی کے اوزان ہیں سو فقط ایک شعر دیکھ کر یقیناً وزن کا نقص محسوس ہوتا ہے جب کہ اصل میں ہے نہیں کیا صرف مسلمان کے پیارے ہیں حسین چرخِ نوعِ بشر کے تارے ہیں حسین انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین
  2. محمد وارث

    زبانِ فارسی کے عظیم محسن 'علامہ علی اکبر دہخدا' کی ۵۹ویں برسی

    دھخدا کی عظمت کو سلام۔ شکریہ خان صاحب
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مصلحت نیست کہ از پردہ بروں افتد راز ورنہ در مجلسِ رنداں خبرے نیست کہ نیست حافظ شیرازی مصلحت ہی نہیں ہے کہ راز پردے سے باہر آئے ورنہ کوئی راز کوئی خبر ایسی نہیں ہے کہ جو رندوں کی مجلس میں نہیں ہے۔
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری یا چناں کن یا چنیں - نظم علامہ اقبال مع اردو ترجمہ

    شکریہ خان صاحب، اور مغفرت یوسفی کی نظم بھی خوبصورت ہے۔
  5. محمد وارث

    بہت شکریہ آپ کا، نوازش آپ کی۔

    بہت شکریہ آپ کا، نوازش آپ کی۔
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اگر غیر از حدیثِ یار و جز دیدارِ اُو باشد چہ حاصل جز ندامت از شنیدن ہا و دیدن ہا رھی معیری اگر دوست کی باتوں کے علاوہ کوئی باتیں ہوں اور اُس کے دیدار کے علاوہ کوئی دیدار ہو تو ایسے سننے اور ایسے دیکھنے کا حاصل ندامت کے سوا اور کیا ہے۔
  7. محمد وارث

    تعارف ذیشان راجپوت

    خوش آمدید ذیشان صاحب
  8. محمد وارث

    تعارف مختصر تعارف

    خوش آمدید نذر حسین صاحب
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ز حرفِ عشق، نیکو تر در آں، حرفے نمی بینی اگر با چشمِ دل، خوانی کتابِ زندگانی را ابوالحسن ورزی حرفِ عشق سے بہتر تجھے اُس میں کوئی اور حرف نہیں ملے گا، اگر تُو دل کی آنکھوں کے ساتھ کتابِ زندگانی کو پڑھے۔
  10. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہرِ یک جُرعہء مے منّتِ ساقی نکشیم اشکِ ما بادہء ما، دیدہء ما شیشہء ما ادیب نیشاپوری ایک جرعہ مے کے لیے ہم ساقی کا احسان نہیں اُٹھاتے کیونکہ ہمارے اشک ہی ہمارے مے ہیں اور ہماری آنکھیں ہی ہمارے جام ہیں۔
  11. محمد وارث

    دل کی لگی کو آج ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    خوب غزل ہے ملک صاحب، کیا کہنے۔
  12. محمد وارث

    رباعی

    "کیوں" کا وزن دو حرفی یعنی فع ہے۔
  13. محمد وارث

    تعارف تعارف

    خوش آمدید سعد صاحب
  14. محمد وارث

    تعارف عبدالمغیث

    خوش آمدید عبدالمغیث صاحب
  15. محمد وارث

    رباعی

    پہلے تینوں مصرعوں کے اوزان درست ہیں، چوتھے میں یہ گڑ بڑ ہے کہ کیوں کو یک حرفی سمجھ کر وزن پورا ہوتا ہے، لیکن کیوں کو یک حرفی باندھنا درست نہیں۔
  16. محمد وارث

    ہوں جب سے میں چاہت میں گرفتار وغیرہ

    خوب غزل ہے عاطف صاحب، ردیف کو خوب نبھایا ہے آپ نے۔ اور اس بے نیازی کی داد بھلا کون دے سکتا ہے میں ماننے والا ہوں حسین ابنِ علی کا خاطر میں کہاں لاتا ہوں دربار وغیرہ ایک بات یہ کہ مطلع میں "دروازہ و دیوار" کی ترکیب اچھی نہیں لگ رہی، "در و دیوار" مستعمل ہے اور بڑی آسانی سے استعمال ہو سکتی ہے،...
  17. محمد وارث

    تعارف نا چیز

    خوش آمدید ظافر علی صاحب
Top