نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    (رباعی) دوشینه شبم بود شبیهِ یلدا آن مونسِ غمگسار نامد عمدا شب تا به سحر ز دیده دُر می‌سفتم می‌گفتم رَ‌بِّ لا تَذَرْ‌نی فَرْ‌دا (مهستی گنجوی) کل میری شب یلدا (سال کی طویل ترین شب) کی مانند [طویل] تھی اور وہ غمگسار مونس جان بوجھ کر نہیں آیا؛ میں شب سے لے کر صبح تک آنکھوں سے [اشکوں کے] موتی پروتی...
  2. حسان خان

    عن انسان - فلسطینی شاعر محمود درویش (اردو ترجمہ)

    یہ نظم فلسطین کے موسیقار گروہ صابرین کی آواز میں سنیے:
  3. حسان خان

    عن انسان - فلسطینی شاعر محمود درویش (اردو ترجمہ)

    (انسان کے بارے میں۔۔۔۔) اُنہوں نے اُس کے دہن پر زنجیریں لگا دیں اُس کے ہاتھوں کو مُردوں کے پتھر سے باندھ دیا اور کہا: تم قاتل ہو! وہ اُس کی غذا، اُس کے ملبوسات، اُس کے پرچم چھین لے گئے اور اُسے زندانِ مرگ میں پھینک دیا اور کہا: تم چور ہو! اُنہوں نے اُسے ہر بندرگاہ سے نکال باہر کیا وہ اُس کی...
  4. حسان خان

    مولانا رومی کے فرزند بہاءالدین محمد سلطان ولد کا تعارف

    مولانا کے والد کی یہ کتاب فارسی میں یہاں سے پڑھی جا سکتی ہے: http://irfan-lit.tufs.ac.jp/
  5. حسان خان

    مولانا رومی کے فرزند بہاءالدین محمد سلطان ولد کا تعارف

    بہاءالدین محمد سلطان ولد کا دیوان پڑھیے: https://archive.org/details/DivanESultanWaladBahauddinMuhammadBalkhiFarsi مثنوی ولد نامہ پڑھیے: https://archive.org/details/WaladNaama-BahauddinMuhammadSultanWaladFarsi مثنوی انتہا نامہ پڑھیے...
  6. حسان خان

    مولانا رومی کے فرزند بہاءالدین محمد سلطان ولد کا تعارف

    بہاءالدین محمد بن جلال الدین محمد، معروف بہ سلطان ولد و متخلص بہ ولد، مولانا جلال الدین بلخی رومی کے فرزندِ بزرگ اور دوسرے جانشین تھے۔ ان کی ولادت ۲۵ ربیع الآخر ۶۲۳ ہجری کو ہوئی۔ کچھ منابع میں ان کا نام بہاءالدین احمد آیا ہے، لیکن افلاکی کی اس تصریح کے مطابق کہ مولانا رومی نے اپنے والد کی یاد...
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چون گذارد خشتِ اول بر زمین معمار کج گر رساند بر فلک، باشد همان دیوار کج (صائب تبریزی) جب زمین پر معمار پہلی اینٹ (یعنی بنیاد) ہی کج رکھے تو پھر وہ خواہ دیوار کو آسمان تک لے جائے، وہ کج ہی رہتی ہے۔ گر مرا بی‌تو در بهشت برند دیده از دیدنش بخواهم دوخت کاین چنینم خدای وعده نکرد که مرا در بهشت باید...
  8. حسان خان

    چند کتب - تبصرہ جات

    آپ کو جو کتب درکار ہیں، اُن کا نام بتا دیجیے۔ انشاءاللہ بہت جلد انہیں آرکائیو پر منتقل کر دوں گا۔ ویسے میں نے آہستہ آہستہ تمام کتب کو آرکائیو پر منتقل کرنے کا کام شروع کر دیا ہے۔
  9. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    اردو آہنگِ حجاز - عرش ملسیانی تلخیصِ معلیٰ - مرزا کلب حسین خان بہادر نادر بزمِ تیموریہ - سید صباح الدین عبدالرحمٰن شہسوار - یوسف ظفر عروسِ سخن - رسول جہاں بیگم صاحبہ مخفی بدایونی زہرخند - یوسف ظفر دکنی غالب: ملا وجہی - قیوم صادق بزمِ مملوکیہ - سید صباح الدین عبدالرحمٰن رسالۂ قواعدِ صرف...
  10. حسان خان

    تہران کی عوامی جگہوں پر افطار کے مناظر

    عکاس؛ محمد مہدی مؤذن ماخذ؛ ایرنا جاری ہے۔۔۔
  11. حسان خان

    سرائیوو میں ماہِ رمضان کی رونقیں

    اس ویڈیو کا براہِ راست تو اس دھاگے سے تعلق نہیں ہے، لیکن چونکہ البانوی لوگ بھی بوسنیائی لوگوں کی طرح پس عثمانی قوم ہیں اور ان دونوں کی ثقافت اور روایات میں مماثلتیں بھی بہت ہیں۔ اس لیے اس ویڈیو کو اسی دھاگے میں پوسٹ کر رہا ہوں۔ مندرجہ ذیل ویڈیو البانوی زبان میں ایک دل نشیں نعت کی ویڈیو ہے جو...
  12. حسان خان

    سرائیوو میں ماہِ رمضان کی رونقیں

    ترکی کا پرچم؟ ختم شد! مآخذ: یہ ساری تصاویر خبر رساں اداروں klix.ba اور radiosarajevo.ba سے ماخوذ ہیں۔ زبیر مرزا محمود احمد غزنوی تلمیذ
  13. حسان خان

    سرائیوو میں ماہِ رمضان کی رونقیں

    یہ 'ترکی ٹوپی' بوسنیائی قوم کے مردانہ قومی لباس کا جز ہے۔ غازی خسرو بیگ مسجد میں جمعے کی نماز کے مناظر علی پاشا مسجد میں قرآن خوانی خوب۔۔ تو یہ لوگ عربی رسم الخط میں ہی قرآن پڑھتے ہیں۔ :) جاری ہے۔۔۔
  14. حسان خان

    سرائیوو میں ماہِ رمضان کی رونقیں

    سرائیوو مشرقی یورپ کے 'چھوٹے ترکی' اور عثمانی میراث سے مالامال ملک بوسنیا کے دارالحکومت کا نام ہے۔ وہاں کے ایامِ رمضان کی چند جھلکیاں پیشِ خدمت ہیں۔ سرائیوو میں سحر اور افطار کا اعلان پہاڑیوں پر سے توپ داغ کر کیا جاتا ہے۔ یہ روایت عثمانی دور سے جاری ہے۔ یہ پرچم تقریباً ویسا ہی ہے جیسا...
  15. حسان خان

    شیخ لطف اللہ مسجد - صفوی دور کا معماری شاہ کار

    اس مسجد کی سہ بُعدی (تھری ڈائمینشل) مجازی سیر کیجیے: http://www.360cities.net/image/sheikh-lotfollah-mosque-esfahan زبیر مرزا تلمیذ سید ذیشان
  16. حسان خان

    شیخ لطف اللہ مسجد - صفوی دور کا معماری شاہ کار

    ختم شد! منبعِ اول منبعِ دوم
  17. حسان خان

    شیخ لطف اللہ مسجد - صفوی دور کا معماری شاہ کار

    اصفہانِ نصف جہاں کے میدانِ نقشِ جہاں میں واقع شیخ لطف اللہ مسجد صفوی دور کے مشہورترین تاریخی آثار میں سے ہے، جسے صفوی دور کا معماری شاہ کار مانا جاتا ہے۔ اس مسجد کی تعمیر شاہ عباس صفوی کے دور میں ۱۶۰۳ء میں شروع ہوئی تھی اور ۱۶۱۹ء میں اس کی تعمیر مکمل ہوئی۔ میدانِ نقشِ جہاں کے ہمراہ یہ مسجد بھی...
  18. حسان خان

    حال و ہوائے رمضان در ہرات

    ہرات شمالی افغانستان میں ایران اور ترکمانستان کی سرحدوں کے نزدیک واقع مشہور اور تاریخی شہر ہے۔ بی بی سی فارسی کے توسط سے وہاں کے ایامِ رمضان کی چند تصاویر پیش ہیں۔ ماخذ ختم شد!
  19. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    اردو فلسفۂ حی ابن یقظان: یعنی ابنِ طفیل اندلسی کے فلسفیانہ نظریات پر ایک ناقدانہ نظر - ظفر احمد صدیقی حالاتِ نواب دبیرالدولہ - محمدالدین فوق نظامی گنجوی - رضیہ اکبر حسن بزمِ آخر - منشی فیض الدین ابوبکر شبلی - مولوی عبدالحلیم شرر لکھنوی رموزِ فطرت - عبدالرحمٰن طارق تسکینِ احساس - خواجہ حسن...
Top