نتائج تلاش

  1. حسان خان

    تمام دوستوں کو عیدِ قرباں مبارک ہو۔

    تمام دوستوں کو عیدِ قرباں مبارک ہو۔
  2. حسان خان

    لکھنؤ میں فارسی زبان - عبدالحلیم شرر لکھنوی

    "باوجود اس کے کہ علومِ عربیہ کے بڑے بڑے علمائے گراں پایہ لکھنؤ کی خاک سے پیدا ہوئے، اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ عربی کی تعلیم مقتدایانِ امت اور پیشوانِ ملت تک محدود تھی۔ ہندوستان میں درباری زبان فارسی تھی۔ ملازمت حاصل کرنے اور مہذب و معزز صحبتوں میں چمکنے کے لیے یہاں فارسی کی تعلیم بخوبی...
  3. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    اردو فنِ صحافت - چودھری رحم علی الہاشمی جمالِ کشمیر - شریف فرخ آبادی ایک گرجا ایک خندق - کرشن چندر دروازہ - کرشن چندر محمود اور فردوسی - قاضی ظہور الحسن دیہاتی سماج - یزدانی جالندھری تذکرۂ تبسمِ گل بندوق باز بابو فسانۂ معقول - سید غلام حیدر خان مضحکات و مطائباتِ سر سید نیرنگیِ بخت...
  4. حسان خان

    تاجکستان میں مولانا رومی کی یاد میں 'مولوی خوانی' کی محفل

    اہلِ ادب و ثقافت نے محفلِ 'مولوی خوانی' منعقد کر کے تاجکستان میں یومِ جلال الدین بلخی کو منایا۔ =============== ۳۰ ستمبر کو دوشنبہ میں منائے گئے یومِ مولانا جلال الدین بلخی کے موقع پر بعض تاجک ادیبوں نے تجویز دی ہے کہ مولوی کی تعلیمات سے ملک کے جوانوں کو درست و وسیع شکل میں آگاہ کیا جائے۔ شاعر...
  5. حسان خان

    تاجکستان میں روسی لفظ استعمال کرنے پر تنازع

    بی لائن موبائل شرکت (کمپنی) کی جانب سے اپنے ایک نرخ نامے کا عنوان رکھا جانا مقتدرۂ زبان و اصطلاحات اور اِس شرکت کے درمیان گرم بحث کا باعث بن گیا ہے۔ مقتدرہ کا کہنا ہے 'لیوبوئی جا' کے بجائے 'سمتِ دل خواہ' یا 'ہمہ جا' سے استفادہ کرنا چاہیے تھا۔ =============== مقتدرۂ زبان و اصطلاحاتِ تاجکستان کا...
  6. حسان خان

    میرے کچھ تازہ اشعار ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    بہت عمدہ جناب۔ بہت خوب غزل ہے۔
  7. حسان خان

    اصفہان کا ہنرِ میناکاری

    ٹائل کو فارسی میں کاشی کہتے ہیں، اس لیے ٹائلوں سے عمارتوں کے مزین کرنے کے ہنر کا نام کاشی کاری ہے۔ کاشی کاری صرف ایرانی عمارات کے لیے مخصوص نہیں ہے بلکہ پاکستان اور ہندوستان کے اسلامی دینی اماکن میں بھی کاشی کاری کا بڑا پُرلطف استعمال ہوا ہے۔ سرِ دست لاہور کی مسجدِ وزیر خان کا نام لیا جا سکتا...
  8. حسان خان

    اصفہان کا ہنرِ میناکاری

    ختم شد! ماخذِ اول ماخذِ دوم ماخذِ سوم ماخذِ چہارم زبیر مرزا تلمیذ محمود احمد غزنوی کاشفی صائمہ شاہ سید ذیشان لئیق احمد الف نظامی
  9. حسان خان

    اصفہان کا ہنرِ میناکاری

    جاری ہے۔۔۔
  10. حسان خان

    اصفہان کا ہنرِ میناکاری

    آرائشِ جہاں سے ہے آرائشِ وجود جس میں نہ ذوقِ حُسن ہو وہ دل نہ کر قبول (محمد اعظم علوی) میناکاری ایک قدیم دستی ہنر ہے جس نے ایران میں بلندیوں کی بہت منازل طے کی ہیں۔ موجودہ زمانے میں شہرِ اصفہان اس ہنر کا ایران میں مرکز مانا جاتا ہے اور اصفہان میں اس ہنر میں مہارت رکھنے والے کئی استاد موجود ہیں...
  11. حسان خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یارانِ خوش خرام نے دیکھا نہ اک نظر جس موڑ پر کہیں مرے پاؤں پھسل گئے (محمد اعظم علوی) آرائشِ جہاں سے ہے آرائشِ وجود جس میں نہ ذوقِ حُسن ہو وہ دل نہ کر قبول (محمد اعظم علوی) ہوں گے جہاں میں گرچہ مسیحا نفس بہت ملتا مگر ہے درد کا درماں کہیں کہیں (محمد اعظم علوی)
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    معاصر غزل سرا شاعر ہوشنگ ابتہاج 'سایہ' کی ایک غزل کے چار اشعار: نشود فاشِ کسی آنچه میانِ من و توست تا اشاراتِ نظر نامه رسانِ من و توست جب تک میرے اور تمہارے مابین ہماری نظر کے اشارے نامہ بری کا کام کر رہے ہیں اُس وقت تک میرے اور تمہارے درمیان جو کچھ ہے وہ کسی پر فاش نہیں ہو گا۔ گوش کن با لبِ...
  13. حسان خان

    مطلوب : اردو لغت پی ڈی ایف فارمیٹ

    علمی اردو لغت فیروز اللغات
  14. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بدرالدین ہلالی جغتائی کے چند متفرق اشعار: جز عکسِ خود که بینی ز آیینه گاه گاهی مثلِ تو دیگری کو تا در برابر آید؟ سوائے تمہارے عکس کے، کہ جسے تم وقتاً فوقتاً آئینے میں دیکھتے ہو، تمہارے جیسا کوئی اور کہاں ہے جو تمہاری برابری کر سکے؟ بر گردِ شمعِ رویت پروانه شد هلالی یک بار گر برانی، صد بارِ...
  15. حسان خان

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    شیخ بہائی کی ایک نظم کے ابتدائی ساڑھے تین اشعار عربی زبان میں ہیں۔ اگر کوئی عزیز ان اشعار کا اردو میں ترجمہ کر دے تو مہربانی ہو گی۔ ایها المأثور فی قید الذنوب ایها المحروم من سر الغیوب لا تقم فی اسر لذات الجسد انها فی جید حبل من مسد قم توجه شطر اقلیم النعیم و اذکر الاوطان والعهد القدیم گنج علم...
  16. حسان خان

    پیپلز پارٹی صوبہ سندھ کی ٹھیکدار کیوں؟

    حیرت ہے ساری سہولتیں کراچی کے لوگوں کے پاس ہیں، ساری جامعات یہاں ہیں، اچھے کاروبار اور آگے بڑھنے کے سارے مواقع اردو گو آبادی کے سامنے موجود ہیں، کراچی میں اردو بولنے والی آبادی کا بڑا حصہ اب اچھے کھاتے پیتے اور پڑھے لکھے لوگوں میں شمار ہوتا ہے، اُس کے باوجود نامحرومیوں کی شکایت ایسے کی جاتی ہے...
  17. حسان خان

    پیپلز پارٹی صوبہ سندھ کی ٹھیکدار کیوں؟

    الطاف کی دال موجودہ صوبے کی وحدت رہتے ہوئے تو کبھی گل نہیں سکتی، اس لیے نئے صوبے کا مطالبہ ہے تاکہ چھوٹی سی جگہ پر اُس کی اور اُس کی جماعت کی یک جماعتی آمریت قائم ہو جائے۔ ورنہ مجھے تو سندھ کی تقسیم کی کوئی اور وجہ نظر نہیں آتی۔ آج لوگوں کو پیپلز پارٹی کی سندھ میں ٹھیکے داری پسند نہیں ہے، تو کل...
  18. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مقدّم بر خودم زان می‌نشاند یار در مجلس که گردم شرمسار از وضعِ خویش و زود برخیزم (امین کاشانی) محفل میں یار اپنے سے آگے (افضل جگہ پر) مجھے اس لیے بٹھاتا ہے تاکہ میں اپنی (اِس) حالت پر شرمسار ہو کر (اُس کی محفل سے) جلدی اٹھ جاؤں۔ اکنون که تنها دیدمت، لطف ار نه، آزاری بکن سنگی بزن، تلخی بگو، تیغی...
  19. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    اردو جامع اللغات: جلد اول - غلام سرور لاہوری جامع اللغات: جلد دوم - غلام سرور لاہوری ودربھ میں اردو - آغا غیاث الرحمٰن کشمیر میں اردو شاعری: ۱۹۴۷ کے بعد - محمد یوسف خان عادل سعد زاغلول پاشا - محمدالدین فوق بنگال میں اردو - وفا راشدی سوانحاتِ علامہ عبدالحکیم سیالکوٹی - محمدالدین فوق مشرقی...
Top