نتائج تلاش

  1. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    اردو قدیم مسیحیت - مولانا عبدالحلیم شرر لکھنوی تاریخِ ارضِ مقدس - مولانا عبدالحلیم شرر لکھنوی شرابِ کہنہ - رشید نعمانی مبادی العربیہ اتالیقِ عربی - زاہدالقادری دیوانِ قربی - سید شاہ ابوالحسن قربی یورپی ادب پر اسلامی ادب کا اثر - ایچ اے آر گِب فیضیہ - مولوی فیض الحسن تاریخ الخلفاء -...
  2. حسان خان

    کلاسیکی عربی، جدید معیاری عربی اور عربی لہجوں کا مختصر تعارف

    عربی لہجوں یا بولیوں کے درمیان فرق کو جو بات شدید بناتی ہے وہ یہ ہے کہ ان میں صرف تلفظ ہی کا فرق نہیں ہے، بلکہ صدیوں کے عمل سے بنیادی ساخت میں بھی فرق آ گیا ہے۔ امریکا اور برطانیہ کی انگریزیوں کے درمیان بھی تلفظ اور لہجے کا واضح فرق ہے اور بہت سے الفاظ ایسے ہیں جو صرف برطانیہ یا صرف امریکا میں...
  3. حسان خان

    کلاسیکی عربی، جدید معیاری عربی اور عربی لہجوں کا مختصر تعارف

    عام طور پر جب عربی کا تذکرہ کیا جاتا ہے تو اُس سے ایک ہی زبان مراد ہوتی ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ موجودہ عربی کئی گوناگوں لہجوں اور اسلوبوں کا مجموعہ ہے۔ یہاں اُن مختلف انواع کا مختصر تعارف دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ کلاسیکی عربی: کلاسیکی عربی یا قرآنی عربی اُس زبان کو کہا جاتا ہے جو ساتویں صدی...
  4. حسان خان

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    نَجَحَ عُلَمَاءُ مُتَخَصِّصُونَ فِي الشُّعُوبِ الْأَصْلِيَّةِ فِي الْوُصُولِ إِلَى مِنْطَقَةٍ نَائِيَةٍ فِي حَوْضِ الْأَمَازُون تَسْكُنُهَا قَبِيلَةٌ بِدَائِيَّةٌ لَمْ يَسْبِقْ لَهَا التَّوَاصُلُ مَعَ الْعَالَمِ الْخَارِجِيِّ. ----------- اردو زبان میں تواصل اور اتصال دونوں کا ایک ہی مطلب ہے۔...
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بسکه در عالم جفا از خوبرویان دیده‌ام آرزوی جنتم در دل ز بیمِ حور نیست (ابوطالب کلیم کاشانی) میں نے دنیا میں خوب رُو لوگوں کے ہاتھوں اتنی جفائیں دیکھی ہیں کہ میرے دل میں حور کے خوف کی وجہ سے جنت کی آرزو باقی نہیں رہی ہے۔ چو در دامِ غمی افتی، پر و بال آن قدر می‌زن که باشد قوتِ پرواز اگر روزی رها...
  6. حسان خان

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    میں نے ایک درسی کتاب کے ابتدائی اسباق کی انگریزی سے عربی میں ترجمہ کرنے کی مشقیں حل کی ہیں۔ از راہِ کرم ان پر ایک نگاہ ڈال لیجیے اور اگر جملوں کی ساخت، الفاظ یا اختتامی اعراب کی کوئی غلطی نظر آئے تو اُس سے آگاہ فرما دیجیے۔ محمود احمد غزنوی سید عاطف علی محمد اسامہ سَرسَری ------------------- The...
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شبی نپرسی و روزی که دوستدارانم چگونه شب به سحر می‌برند و روز به شام (سعدی شیرازی) تم کسی شب اور کسی روز بھی یہ نہیں پوچھتے کہ مجھے محبوب رکھنے والے کس طرح اپنی شب کو صبح تک اور اپنے روز کو شام تک گذارتے [اور تحمل کرتے] ہیں۔ ملامتم نکند هر که معرفت دارد که عشق می‌بستاند ز دستِ عقل زمام (سعدی...
  8. حسان خان

    جی، میں نے عربی زبان سیکھنا شروع کر دی ہے۔ ویسے، ترکی دستوری پہلو سے بڑی آسان زبان ہے۔ :)

    جی، میں نے عربی زبان سیکھنا شروع کر دی ہے۔ ویسے، ترکی دستوری پہلو سے بڑی آسان زبان ہے۔ :)
  9. حسان خان

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    عربی زبان کا دستوری قاعدہ پڑھا تھا کہ جو الفاظ مفعول ہوتے ہیں وہ حالتِ نصب میں ہوتے ہیں یعنی اُن کے اختتام پر زبر آتا ہے۔ مثلاً: رأیت الاستاذَ وغیرہ۔۔۔ پھر مندرجہ ذیل جملے میں 'السماوات' پر زیر کیوں ہے، جبکہ یہ بھی 'الارض' کی طرح مفعول ہی ہے؟ فِي البَدءِ خَلَقَ اللهُ السَّماواتِ وَالأرْضَ...
  10. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تا چند گردِ کوی تو گردم، گهی بپرس کاینجا چه می‌کنی و طلبکارِ کیستی؟ (عبدالرحمٰن جامی) میں کب تک تمہاری گلی کے آس پاس گھومتا رہوں؟۔۔۔ کبھی یہ تو پوچھو کہ تم یہاں کیا کر رہے ہو اور کس کے آرزومند ہو؟ چون به گیتی هر چه می آید، روان خواهد گذشت خرم آن کس کو نکو نام از جهان خواهد گذشت (امیر خسرو)...
  11. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پچھلے کچھ دنوں میں یہ کتابیں پڑھی ہیں: Gaza in Crisis: Reflections on Israel's War Against the Palestinians - Noam Chomsky, Ilan Pappé Peace and Its Discontents: Essays on Palestine in the Middle East Peace Process - Edward Said رہسیہ مئی - رِشبھ چرن جین (ہندی ناول) Married to Another Man...
  12. حسان خان

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    تدرو (tadarv) = ایک خوش آواز اور خوش رفتار پرندہ یہ ناز اور کرشمہ کہاں ہے تدرو میں چلتا ہے جس ادا سے وہ پیارا لٹک لٹک (میر سوز) یہ فارسی الاصل لفظ ہے اور فارسی زبان میں اس کا ایک املا 'تذرو' بھی ہے۔
  13. حسان خان

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    فاکہہ (faakiha) = پھل، میوہ جمع = فواکہ (favaakih) جمع الجمع = فواکہات (favaakihaat) "میز پر چائے دانیاں اور فواکہات رکھے ہوئے تھے اور وہاں نصیر کے علاوہ گھر کے سارے افراد موجود تھے۔" (ابنِ صفی، قاتل سنگریزے)
  14. حسان خان

    'دبکہ' - فلسطینی لوگوں کا لوک رقص

    دبکہ بلادالشام کے عرب ممالک یعنی مقبوضہ فلسطین، لبنان، اردن اور شام کے لوگوں کے لوک رقص کا نام ہے۔ اس رقص کی ابتداء ان ممالک کے دیہاتوں اور قصبوں کے لوگوں اور پاس مقیم بدوی قبائیلیوں میں ہوئی تھی۔ یہ ایک خطی اور دائروی رقص ہے جس میں لوگ حاضرین کے سامنے صف بنا کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور پھر تال کی...
  15. حسان خان

    عید مبارک ہو۔۔۔

    عید مبارک ہو۔۔۔
  16. حسان خان

    'جفت اذان' - استانبول کی خوبصورت روایت

    استانبول کو شہرِ مساجد کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے کیونکہ وہاں مشرقِ وسطیٰ کے کسی بھی شہر سے زیادہ تعداد میں مساجد موجود ہیں۔ ان میں سے کچھ مساجد آمنے سامنے یا بہت کم فاصلے پر واقع ہیں۔ تا ایسی مساجد کی اذان میں تداخل نہ ہو، لہذا وہاں اذانِ دوگانہ یا مقامی زبان میں جفت اذان کی روایت جاری ہے۔...
  17. حسان خان

    فیض اور فلسطین - سحر انصاری

    فیض کی وفات پر یاسر عرفات کا خط جب شاعرِ انقلات اور 'لوٹس' کے ڈپٹی ایڈیٹر اِن چیف معین بسیسو نے پہلے پہل مجھے اُن سے متعارف کروایا تو میرے سامنے ایک مسکراتا چہرہ اور آنکھیں تھیں جو گرم جوشی اور اولوالعزمی اور پختہ یقین کے جذبے سے تمتما رہی تھیں۔ قبل ازیں معین فیض احمد فیض کو مجاہدین کے ٹھکانوں...
  18. حسان خان

    فیض اور فلسطین - سحر انصاری

    فیض احمد فیض جدید اردو شاعری کی اُس منتخب اور کم یاب صف سے تعلق رکھتے ہیں جن کی شاعری نظریات، سیاست اور انسانی مسائل کی بھرپور ترجمانی کے باوجود بنیادی طور پر شاعری ہی رہتی ہے۔ یہی سبب ہے کہ فیض کو مزدور، کسان، طلبہ اور نظریاتی حلقوں میں جتنی مقبولیت حاصل تھی اُتنی ہی بیوروکریسی، صنعتی اور سیف و...
  19. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دربارِ ہند اور دربارِ ایران کے مابین ادبی نوک جھونک اکبر کے دربار میں ایران سے ایک سفیر آیا اور اُس نے دربار میں شاہ عباس صفوی کی بھیجی یہ رباعی پڑھی: زنگی به سپاه و خیل و لشکر نازد رومی به سنان و تیغ و خنجر نازد اکبر به خزینهٔ پر از زر نازد عباس به ذوالفقارِ حیدر نازد (حبشی اپنے سپاہیوں اور...
Top