خواجہ الطاف حسین حالی کی طویل نظم بیوہ کی مناجات
اس نظم کی خاص بات یہ ہے کہ اگرچہ جناب الطاف حسین حالی ہماری کلاسیکی اور تہذیبی زبانوں عربی اور فارسی کے مسلم الثبوت استاد تھے، اس کے باوجود اس نظم میں پچھلی صدی کی عام بیوہ کی زبان دکھاتے ہوئے انہوں نے مشکل الفاظ اور فارسی تراکیب سے کاملاً گریز...