بہت شکریہ وہاب اعجاز۔ ڈاکٹر ظہیر فتح پوری کی بات سو فیصد درست ہے کہ ہم اردو مزاح کے عہد یوسفی میں جی رہے ہیں۔ یوسفی صاحب کی تصنیف آب گم میری بیڈ سائیڈ بک ہے۔ یہ ایسی کتابوں میں سے ہے جسے جب مرضی جس مرضی صفحے سے پڑھنا شروع کریں، اس کا ویسا ہی لطف آتا ہے۔ یوسفی ایسا کمال کا لکھتے ہیں کہ جتنی...