السلام علیکم نعمان۔ یہ عمر والی بات تم نے صحیح کی۔ کافی سادہ سی کیلکولیشن ہے۔ میری عمر 36 سال ہے۔ اظہرالحق دو یا تین سال چھوٹے ہوں گے مجھ سے۔ جب کراچی میں ایک طالبہ بشری زیدی ایک حادثے میں ہلاک ہوئی اور وہ فسادات شروع ہوئے جو آج تک جاری ہیں، اس وقت میں 16 سال کا تھا۔۔ یعنی میں نے ہوش کے عالم...