نتائج تلاش

  1. نبیل

    سیانا کون ہے محب یا ماورا

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی۔۔ یہ لوگ کہاں سے محب علوی کو ووت دینے کے لیے ٹپک پڑ رہے ہیں۔ ویسے سب نئے آنے والوں کو خوش آمدید۔ محب علوی اگر دھاندلی ثابت ہوگئی تو الیکشن کالعدم قرار دے دیا جائے گا۔ ہمم۔۔ دیکھنا پڑے گا کہ کہیں محب علوی ہی تو مختلف ناموں سے اپنے آپ کو ووٹ نہیں ڈال رہے :roll: :wink: ۔...
  2. نبیل

    زلزلہ زدگان کس حال میں ہیں!

    خبروں سے پتا چل رہا ہے کہ پاکستان کے زلزلہ سے متاثر علاقوں میں اگلی بڑی اور اتنی ہی تباہ کن آفت جو آ رہی ہے وہ موسم ہے۔ خاص طور پر بچوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ انتہائی شدید سردی کے عالم میں لوگ بے سروسامان اور بغیر علاج کی سہولتوں کے کسمپرسی کے عالم میں جی رہے ہیں۔ سچی بات تو یہ ہے کہ کئی...
  3. نبیل

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    یہ تو اب ڈاکٹر افتخار راجہ سے پوچھنا پڑے گا کہ کیا واقعی ہومیو پیتھک دوائیوں کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہوتا۔
  4. نبیل

    مکمل قران شریف کا متن یونیکوڈ میں

    شکریہ فرید۔ افسوس اس بات کا ہے کہ اصل ویب سائٹ‌ نہیں کھل رہی۔ اس پروگرام میں سے آیات کاپی کرنے کے لیے بھی کافی تگ و دو کرنا پڑتی ہے۔ بہرحال بہت شکریہ۔
  5. نبیل

    مکمل قران شریف کا متن یونیکوڈ میں

    [bcolor=#BFFF80:5468d6d7d3] بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ...
  6. نبیل

    عربی زبان سیکھنے کے ذرائع

    سیدہ، آپ نے اوپر آڈیو کے استعمال کی بابت دریافت کیا ہے۔ بالکل یہ ممکن ہے، بس یہ سہولت اس وقت استعمال کرنا کچھ مشکل ہے اور صحیح بھی نہیں کام کر رہی۔ میں آجکل اسی پر کام کر رہا ہوں۔ یہ بتائیں کہ آپ کے پاس آڈیو میڈیا کس فارمیٹ میں ہے؟
  7. نبیل

    عربی زبان سیکھنے کے ذرائع

    السلام علیکم سیدہ بہن، آپ ماشاء اللہ بہت محنت سے کام کر رہی ہیں۔ جزاک اللہ خیر۔ نعیم اختر نے صوتی کی بورڈ ڈاؤنلوڈ کرکے استعمال کرنے کی بات کی ہے۔ نوٹ پیڈ یا ورڈ استعمال کرنے کے لیے صوتی کی‌‌ بورڈ کی ضرورت ہے جبکہ اردو ایڈیٹر لائٹ‌ میں اس کی ضرورت نہیں ہے۔ سیدہ، مجھے آپ کی مشکلات کا صحیح...
  8. نبیل

    صوتی اردو کی بورڈ

    اب جبکہ کرلپ کی سائٹ ڈاؤن ہے تو متبادل سہولت فراہم کرنے کے لیے یاہو اردو کمپیوٹنگ کا صوتی اردو کی بورڈ ڈاؤنلوڈ سیکشن میں شامل کر دیا گیا ہے۔ اعجاز اختر صاحب پہلے ہی یہ کی بورڈ اپنی ایک پوسٹ‌ کے ساتھ بطور اٹیچمنٹ پوسٹ‌کر چکے ہیں۔
  9. نبیل

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    فرخ، یار میں تو کہتا ہوں کہ کوئی اس فورم کا کام سنبھالے اور میری جان چھوٹے۔ فلیش میں کوئی غزل پوسٹ‌ کرنا ویسے تو ٹھیک ہے، لگتا ہے کہ تحت الفظ پڑھی جا رہی ہے لیکن اگر عام ٹیکسٹ کی شکل میں پوسٹ‌ کر دیا جائے تو وہ میرے خیال میں زیادہ بہتر ہے۔ سرچ انجن ٹیکسٹ‌ کو بہتر طور پر انڈکس کر سکتا ہے۔
  10. نبیل

    بلاگرس سے درخواست

    یہاں پر جاری گفتگو سے ایک بات جو سامنے آئی ہے وہ یہ کہ نئے اردو بلاگرز کو اپنے بلاگ کی ٹمپلیٹ customize کرنے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے۔ میں نے کچھ عرصہ قبل اردو وکی پر اس سلسلے میں کچھ معلومات اکٹھی کی تھیں لیکن میں اس کام کو مکمل نہیں کر سکا تھا۔ میرے خیال میں ایک ایسے ٹیوٹوریل کی ضرورت ہے جس...
  11. نبیل

    بلاگرس سے درخواست

    میں یہاں بات کو کچھ آگے بڑھاؤں گا۔ میرا جہاں تک اندازہ ہے، اعجاز اختر صاحب اوپن آفس یا ایم ایس آفس میں لکھ کر وہاں سے ہی بلاگر کی کمپوز ونڈو میں پوسٹ کر دیتے ہیں۔ اگر واقعی ایسا ہے تو یہ بھی صحیح طریقہ نہیں ہے۔ بہتر یہی ہے کہ آپ سادہ ٹیکسٹ لکھیں اور بعد میں اس پر اپنے بلاگ کی ٹمپلیٹ میں بیان...
  12. نبیل

    بحث میں تحمل

    جی محب علوی۔ آپ کی بات درست ہے کہ باہمی گفتگو سے ہی معلومات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ یہ بات تھیوری میں ضرور درست لگتی ہے۔ بدقسمتی سے عملی طور پر ہم لوگ سیاسی اور مذہبی موضوعات پر اپنے مزاج پر قابو پانےمیں ناکام رہتے ہیں۔ دوسرے میں کئی مرتبہ عرض کر چکا ہوں کہ ہمیں اس فورم کے مقاصد پر نظر رکھنی چاہیے۔...
  13. نبیل

    پوسٹ پیج کے مسائل

    عزیز دوستو، السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اس محفل میں ماشاءاللہ کافی رونق لگی ہوئی ہے۔ بہت سے موضوعات پر تبصرہ کرنے کو اور خود سے بھی موضوعات شروع کرنے کو دل کرتا ہے، لیکن جیسے کہ معمول ہے، فورم کے چند تکنیکی مسائل نے مجھے گھیرا ہوا ہے۔ فورم کی پورٹل پر اپگریڈ سے قبل اس...
  14. نبیل

    ڈیجٹل لائبرئرئ کے سللسے میں

    تفہیم القران اس ربط پر تصویری شکل میں دستیاب ہے۔
  15. نبیل

    بلاگرس سے درخواست

    السلام علیکم اعجاز اختر صاحب۔ آپ کی تفصیلی پوسٹ‌کے تسلی بخش جواب کے لیے بھی کچھ وقت درکار ہوگا۔ میں کوشش کروں گا کہ ممکنہ حد تک ان سوالات کے جواب دے سکوں۔ پہلی بات تو یہ کہ آپ بلاگر ڈاٹ کام پر بلاگ سے ایک باقاعدہ جریدہ نما کونٹینٹ منیجمنٹ کا کام لینا چاہتے ہیں جو کہ ذرا مشکل ہے۔ بلاگر ڈاٹ کام...
  16. نبیل

    ڈیجٹل لائبرئرئ کے سللسے میں

    نعیم اختر اور محب علوی، آپ لوگوں کی تجویز اچھی ہے، اگرچہ شروع کا خیال یہ تھا کہ تمام دوست اپنی پسندیدہ کتب ٹائپ کرنے سے آغاز کریں۔ لیکن کسی ایک کتاب پر مشترکہ کام کرنے پر بھی بات ہوئی تھی۔ یہ کام کرنے کے امکانات تو کئی ہیں۔ ایک امکان تو یہ ہے کہ کوئی صاحب شاکر کے کام میں شامل ہو جائیں، شاکر نے...
  17. نبیل

    عیدِ وطن

    ڈاکٹر صاحب، آپ بھی عیدی میں ایک ایک لیرا پکڑا کر ٹرخا دیتے ہوں گے۔ :wink:
  18. نبیل

    اردو ترجمہ ٹیم

    میں نے نوٹ کیا ہے کہ مہوش علی بھی کسی بھی معاملے میں ہل چل مچانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ یہاں چلنے والے تمام پراجیکٹ‌ رضاکارانہ بنیادیوں پر چل رہے ہیں اور ان کا تمام تر دارومدار دوستوں کے دلچسپی لینے پر ہے۔ یہ بھی بہت ہے سست یا تیز، یہ کام کسی صورت چلتے رہتے ہیں۔ محب علوی، اگر آپ ہمارے ساتھ اردو کی...
  19. نبیل

    تعارف سارا خان

    شکر ہے خود ہی صلح صفائی ہو گئی۔ میں تو حیرانی کے عالم میں یہ نوک جھونک دیکھ رہا تھا۔ بیچ میں اس لیے نہیں پڑا کہ عام طور پر یوں میں ہی رگڑا جاتا ہوں۔ ویسے محب علوی ماشاءاللہ خوب رونق ہے آپ کی۔ :P
  20. نبیل

    مضامین کے ذرائع

    میرے خیال میں جریدے پر لکھنے کے لیے ہمارے پاس موضوعات اور ان کے لیے مواد کی کمی نہیں ہے۔ انٹرنیٹ پر کئی اچھی ٹیکنالوجی نیوز ویب سائٹس ہیں جن میں سے کچھ کا ذکر کیا جا چکا ہے۔ میں یہاں ان کے روابط اکٹھا کرتا رہوں گا۔ اسکے علاوہ میں ذاتی طور پر یہاں جرمنی میں ہرمہینے کئی کمپیوٹر میگزین خریدتا...
Top