نتائج تلاش

  1. نبیل

    تعارف شمشاد صاحب!

    شمشاد بھائی، کیا سوالات نہیں پسند آئے کیا۔۔یا کوئی ناراضگی ہے؟ کہتے ہو تو کچھ اور سوال پوسٹ‌کر دیتا ہوں۔ :idea: :arrow:
  2. نبیل

    تعارف سارا خان

    سارہ، آپ فکر نہ کریں، میں کچھ دنوں میں ہی ایک ‌Help Bar شامل کر دوں گا جس سے آپ کو کی میپنگ کا آسانی سے پتا لگ جائے گا۔ ماوراء آپ نے تو کبھی نہیں بتایا کہ آپ کو کیا مسائل درپیش ہیں۔ :?: :!:
  3. نبیل

    تعارف سارا خان

    السلام علیکم ساراہ اور اس محفل میں خوش آمدید۔ انشاءاللہ آپ اس محفل کو بہت پر لطف پائیں گی۔ آپ دیکھیں گی کہ اردو ٹائپ کرنا بھی زیادہ مشکل نہیں ہے۔ آپ جلد ہی سیکھ جائیں گی۔ :D
  4. نبیل

    تعارف شمشاد صاحب!

    شمشاد نے شکایت کی تھی کہ ان کا اب تک کسی نے انٹرویو نہیں کیا۔ یہ کام تو ڈاکٹر صاحب کرتے ہیں۔ وہ نہیں ہیں تو میں وہی سوالات پوسٹ کیے دے رہا ہوں۔ ویسے اس فورم پر آپ لوگ بغیر دریافت کیے بھی اپنا تعارف پوسٹ کر سکتے ہیں۔ دوسرے شمشاد باقیوں کا ریکارڈ لگانا بند کرتے تو کوئی ان کا انٹرویو لیتا۔ 8) ...
  5. نبیل

    کوئی مجھے بتائے

    شمشاد، میرا مقصد قطعاً کسی کو سنجیدگی کی یا کسی اور بات کی تلقین کرنے کا نہیں ہے۔ آپ لوگ بخوشی اپنی گپ شپ جاری رکھیں۔ کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔ تم نے یہاں ایک سوال پوچھا تھا اور میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر آپ لوگ چاہیں تو initiative لے کر اپنی گفتگو کو دوسروں کے لیے بھی دلچسپ بنا سکتے...
  6. نبیل

    پاکستان بمقابلہ بھارت پہلا ٹیسٹ میچ

    آج پاکستان اور انڈیا کی کرکٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہوگیا ہے اور اب تک پاکستان نےدو وکٹوں کے نقصان پر 252 رنز بنائے ہیں۔ نائب کپتان یونس خان 108 کے سکور پر کھیل رہے ہیں جبکہ محمد یوسف ستاون کے انفرادی سکور پر کھیل رہے ہیں۔ پاکستان کے دونوں اوپنر آؤٹ ہو چکے ہیں۔شیعب ملک انسٹھ رنز جبکہ...
  7. نبیل

    ویب ڈیویلپمنٹ یوزر سکرپٹنگ!

    یوزر سکرپٹنگ ایک حیران کن چیز ہے اور کچھ ہی عرصے میں یہ ہمارے ویب اپلیکیشنر کے استعمال کے انداز کو بدل کر رکھ دے گی۔ اس وقت تک یوزر سکرپٹنگ کی سب سے بہتر سپورٹ فائرفاکس براؤزر میں گریزمونکی ایکسٹنشن کی صورت میں موجود ہے۔ دوسرے ویب براؤزر انٹرنیٹ ایکسپلورر اور اوپیرا بھی یوزر سکرپٹنگ کی سہولت...
  8. نبیل

    ٹائم ٹیبل

    کیوں زکریا، کیا کر دیا میں نے؟ شاکر بیچارے کہاں سے ہو گئے، ہمیں تو ان سے بہت امیدیں وابستہ ہیں۔
  9. نبیل

    کوئی مجھے بتائے

    شمشاد ،ماوراء اور بوچی، آپ زیادہ تر آپس میں ہی گفتگو کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ دوسروں کی گفتگو میں شمولیت چاہتے ہیں تو اس کے میرا مشورہ ہے کہ آپ نئے موضوعات شروع کرتے رہا کریں اور دوسروں سے بھی مخاطب ہوا کریں۔ اب شمشاد نے یہاں بات چھیڑی ہے تو میں نے اور زکریا نے بھی جواب دیا ہے۔ باقی آپ لوگوں کی...
  10. نبیل

    ٹائم ٹیبل

    شاکر میں نے ابھی آپ کے یوزر نیم سے لاگ ہو کر دیکھا ہے۔ لاگ ان صحیح ہوتا ہے جیسے کہ ذیل کے امیج میں نظر آ رہا ہے: اس کے ساتھ ہی اوپر بائیں جانب Submit News کا ربط ہے جو کہ کام بھی کر رہا ہے۔ اس کی تصویر بھی دے رہا ہوں:
  11. نبیل

    کوئی مجھے بتائے

    شمشاد، میرا تو یہی خیال تھا کہ تم، بوچی اور ماوراء اس وقت بیرون پاکستان مقیم ہو۔
  12. نبیل

    کوئی مجھے بتائے

    بھائی صاحب، تمہارے سامنے کسی کی چلتی ہے کیا؟ :wink: ویسے میرے خیال میں لوگ عید کی مصروفیت میں گم ہوں گے۔ میرا اندازہ ہے کہ اس وقت فورم پر زیادہ تر وہی پوسٹ‌ کر رہے ہیں جو بیرون ملک مقیم ہیں۔ پاکستان میں رہنے والوں کے پاس ابھی شاید وقت نہیں ہے فورم پر آنے کا۔ :? :?:
  13. نبیل

    اردو مائیکروسوفٹ آفس 2003

    جیسبادی، ذرا اردو وکشنری دیکھیں، شاید آپ کسی طور اسے استعمال کرسکیں۔ میرے خیال میں ہمیں اردو الفاظ کا ایک ذخیرہ بھی اکٹھا کرنا شروع کر دینا چاہیے۔ یہ املا کی پڑتال اور دوسرے ایسے کاموں کے لیے کافی مفید ثابت ہو سکتا ہے۔
  14. نبیل

    کھانے پکانے کی ترکیبیں

    عزیز دوستو، السلام علیکم آپ سے درخواست ہے کہ کم از کم پکانے کی ہر ترکیب کے لیے الگ تھریڈ شروع کریں۔ شکریہ
  15. نبیل

    برائوزر میں فونٹ ظاہر کرنا

    فراز، اردو ویب پیج بنانا زیادہ مشکل نہیں ہے۔ اردو صحیح طور پر ظاہر کرنے کے ایک سے زیادہ طریقے ہیں۔ ایک طریقہ طور html کا font اٹریبیوٹ‌استعمال کرنا ہے جبکہ بہتر یہ ہے کہ سٹائل شیٹ‌ کا استعمال کیا جائے۔ اگر تم اردو ایڈیٹر یا اردو ایڈیٹر لائٹ‌ استعمال کرتے ہو تو اس میں لکھے ہوئے ٹیکسٹ‌ کو بطور...
  16. نبیل

    آپ کی ڈریم ٹیم کیا ہے؟

    یہ سوال میں دوسرے کئی بورڈز پر دیکھ چکا ہو‌ں، شاید آپ بھی اس میں دلچسپی لیں۔ آپ اگر پاکستان کی ٹیم سلیکٹ‌ کرنے لگیں تو آپ 15 کھلاڑیوں کا کونسا سکواڈ سلیکٹ‌ کریں گے؟ یہی سوال میرا ہندوستانی دوستوں سے ہے کہ وہ کن کھلاڑیوں پر مشتمل بھارتی ٹیم سلیکٹ‌ کریں گے؟
  17. نبیل

    ٹائم ٹیبل

    شاکر آپ کو لاگ ان ہونے کے بعد، بائیں جانب اوپر Submit News کا ربط نظر آئے گا۔ یہاں کلک کرنے سے آپ کے سامنے مضمون لکھنے کا صفحہ ظاہر ہوگا۔ یہاں اوپر والا ٹیکسٹ‌ایریا مضمون کے تعارف کے لیے ہے جبکہ نیچے والا مضمون کی تفصیل کے لیے۔ آپ اس فورم میں دوسری پوسٹس پر نظر ڈالیں تو آپ کو جملہ پر مضمون نویسی...
  18. نبیل

    اسلام اور قفل

    دوستو، میں معذرت چاہتا ہوں ۔۔مجھے اسلام کا اتنا علم نہیں ہے کہ مجھے تالے کے استعمال کے بارے میں کوئی فقہی احکامات یاد ہوں البتہ کج بحثی کے لیے میں بھی کچھ گھڑ سکتا ہوں۔ ان باتوں سے کچھ حاصل ہونے والا نہیں ہے۔ میری اتنی گزارش ہے کہ اس فورم کے اغراض و مقاصد پر نظر رکھیں۔ ہم یہاں ایک تعلیمی اور...
  19. نبیل

    انڈین آئڈول Indian Idol

    دوستو آپ میں سے کوئی حالیہ Indian Idol کو فالو کر رہا ہے۔ میں نے پچھلے سال کے مقابلوں کی بھی بس ریکارڈنگ دیکھی تھی جس میں ابھی جیت ساونت نے فائنل جیتا تھا۔ Idol کے نام سے گلوکاری کے مقابلے کئی ممالک میں ہوتے ہیں اور ہر جگہ ہی ناظرین کی پہلی پسند بن جاتے ہیں۔ آج کل جرمنی میں بھی Deutschland Sucht...
  20. نبیل

    اردو لنک مسنجر

    ٹھیک ہے شاکر، دیکھتے ہیں کہ رائے شماری کا نتیجہ کیا نکلتا ہے۔ میں نے اردو لنک کے صفحہ پر دیکھا تو پتا چلا کہ اعجاز راجہ نے دومہینے تک بغیر تنخواہ چھٹی لے کر کام کیا۔ مجھے اس بات کی حیرانی ہے کہ انہوں نے اسے اوپن سورس انداز میں کیوں نہیں کیا۔ اس طرح اور لوگ بھی ان کے کام میں شریک ہو سکتے تھے۔
Top