نتائج تلاش

  1. نبیل

    اقبال کا فلسفہ خودی بے خودی

    وہاب، جزاک اللہ۔ تمہاری جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
  2. نبیل

    ریاضی اصطلاحات

    کچھ مطالب جو مجھے آتے ہیں وہ بتائے دیتا ہوں: symbolic maths : علامتی الجبرا fractions : کسریں gcd : مشترکہ جزو اعظم variable : متغیر rational : صحیح irrational : غیر صحیح degree : درجہ power (of a number) i.e. raised to : کی طاقت
  3. نبیل

    ایم کیو ایم

    نعمان۔ ماورائے عدالت قتل کسی بھی معاشرے کی نظم و نسق کی ڈاؤن فال کی انتہا ہوتے ہیں۔ مجھے یہ بات کسی کا دل رکھنے کے لیے کہنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جہاں تک اس کے مجرموں کو سزا ملنے کے تعلق ہے وہ ملنی تو چاہیے لیکن ایسا ہمارے ہاں کہاں ہوتا ہے۔ یہاں تو ملک توڑے کے ذمہ دار پورے فوجی اعزاز کے ساتھ دفن...
  4. نبیل

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    یہ خود کش جہادی یہاں بھی گھس گیا ہے۔ کوئی علاج کرنا پڑے گا اس کا۔
  5. نبیل

    حادثات کی وجوہات

    ہاں پھر دیکھنا کیسے حادثات ہوتے ہیں۔ :wink: ویسے حقیقت میں کئی مرتبہ چوراہوں پر لگے ہوئے لارجر دین لائف زیر جاموں کے اشتہارات ٹریفک حادثات میں اضافوں کے ممکنات کو بڑھا دیتے ہیں۔
  6. نبیل

    جھیل سی گہری آنکھیں۔

    او بھائیو کس پریوں کی دنیا میں زیر تعلیم رہے ہو؟ لگتا ہے کہ گزشتہ چند سال کے دوران تعلیمی اداروں کا ماحول کافی طلسماتی ہو گیا ہے۔ طلبا و طالبات لاکھوں کی فیسیں ادا کر رہے ہیں، آخر ماحول بھی تو پرووائیڈ کرنا چاہیے۔ :wink:
  7. نبیل

    پاک نستعلیق فونٹ

    شکریہ وہاب۔ ہم فونٹ‌ ریلیز ہونے کا انتظار کر لیں گے۔ بہتر یہی ہے کہ اسے بنانے والے اسے اچھی طرح ٹیسٹ کرکے ریلیز کریں۔ آپ ویسے کنسوئیاں لیتے رہا کریں۔ :wink:
  8. نبیل

    تعارف نیا رکن

    السلام علیکم مامون الرشید (یہی نام ہے نا آپ کا؟) میں بھی آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔ باقی تعارف آپ سے ڈاکٹر صاحب آپ سے دریافت کر لیں گے۔
  9. نبیل

    براؤزر کے فیورٹ ویب پر کیسے؟

    بہت شکریہ زکریا۔
  10. نبیل

    بالی وڈ ان جرمنی!

    بات تو ناقابل یقین لگتی ہے لیکن حقیقت میں یہ ہو رہا ہے کہ انڈین فلمیں جرمن ٹیلی ویژن پر ڈبنگ کے ساتھ دکھائی جا رہی ہیں۔ نہ صرف یہ بلکہ ان فلموں کی ڈی وی ڈی خاصی قیمت پر مارکیٹ میں بھی دستیاب ہے۔ ذاتی طور پر میرے لیے تو انڈین فلم خاصی ناقابل برداشت ہوتی ہے۔ ایک ہی گھسی پٹی کہانی پر بنی ہوئی فلم...
  11. نبیل

    براؤزر کے فیورٹ ویب پر کیسے؟

    عزیز دوستو السلام علیکم، ایک سوال میری جانب سے بھی۔۔۔ دراصل میں گھر سمیت کئی جگہ کمپیوٹر استعمال کرتا ہوں اور ہر جگہ میں نے ایکسپلورر پر کئی فیورٹ ڈالے ہوئے ہیں۔ کیا کوئی طریقہ ایسا ہے کہ میں ویب پر ہر جگہ سے اپنے فیورٹ access کر سکوں۔ میں نے del.ici.ous کا نام سنا ہوا ہے۔ کیا یہ اس مقصد کے لیے...
  12. نبیل

    امام غزالی کی کتابیں

    فرید اور دوسرے دوست اگر تھوڑی سی کوشش اور کرکے اس طرح کے ربط روابط کے سیکشن میں شامل کردیں تو یہ مزید مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔ بہرحال جزاک اللہ فرید۔
  13. نبیل

    فوج کی مقبولیت

    فوج ٹھیک ہی تو ہے۔ فوج باربار اقتدار میں نہیں آئے گی تو ملا کیسے اقتدار کے ایوانوں میں گھسیں گے؟
  14. نبیل

    محفل پر تصاویر ارسال کرنا

    جہانزیب، بھائی صاحب یہ اتنی مرتبہ پیغام صرف شتونگڑوں ( :twisted: ) کی تعداد بڑھانے کے لیے چسپاں کیا ہے؟ میں اس وقت پوسٹ‌ پیج کے کچھ مسائل کے حل پر غور کر رہا ہوں۔ ویک ڈیز میں وقت نہیں ملتا اور ویک اینڈ گزرنے کا پتا ہی نہیں چلتا۔ میں انشاءاللہ پیغام میں تصویر ڈالنے کے ایک سے زائد طریقے فراہم...
  15. نبیل

    قربانی کے لئے سپیشل جانور

    میرا ہمیشہ کی طرح بہلانے والا جملہ ہے ۔۔ کچھ دن انتظار کر لیں، انشاءاللہ امیج اپلوڈ کرنے کا بہتر انتظام کر دیا جائے گا۔ :P
  16. نبیل

    اس نے پر کاٹ کر بابِ قفس کھول دیا

    ڈاکٹر صاحب، مجھے آپ کو نشاندہی کرکے خود دور رہنا چاہیے تھا۔ دوسرے مجھے محب سے پہلے بات کرلینی چاہیے تھی۔ یہ کام مجھ سے واقعی کافی جلدبازی میں ہوا ہے اور مجھے اس پر شرمندگی ہے۔ میں نے اسی لیے معذرت کی تھی۔
  17. نبیل

    کشمیر کب تک محکوم

    یہ صاحب لگتا ہے کوئی مناظرہ اٹینڈ کرکے آ رہے ہیں، جبھی اتنے بپھرے ہوئے ہیں۔ ساری محفل میں سیکولر سیکولر کا شور مچا رکھا ہے۔ کوئی ان کے سر پہ ٹھنڈے پانی کا چھڑکاؤ کرے تاکہ ہوش میں آئیں۔
  18. نبیل

    سیاست دان کی دعا

    نعیم اختر، میں صرف افسوس کا اظہار کر سکتا ہوں آپ کی سوچ پر۔
  19. نبیل

    گفتگو کے موضوعات

    نعیم اختر،کونسی جنگ اور کونسی سیکولر قوتیں۔۔آپ کیوں بلاوجہ برہم ہوتے ہیں۔ ایک طرف آپ محبت پھیلانے کی باتیں کرتے ہیں اور دوسری جانب جنگ و جدل پر آمادہ ہوتے ہیں۔ آپ ہمارے قابل قدر دوست ہیں اور ہم آپ کی عزت کرتے ہیں۔ کچھ آپ بھی ہمارا خیال کر لیا کریں۔ یہاں ہم کسی مخصوص ایجنڈے کو آگے بڑھانے یا جنگ...
  20. نبیل

    سیاست دان کی دعا

    اور جن لوگوں نے بابری مسجد والے واقعے سے اگلے دن پاکستان میں پورے ملک میں مندر توڑ دیے تھے ان کے بارے میں کیا خیال ہے؟ کیا یہ اسلامی اور قومی غیرت و حمیت کے مظاہرے کے لیے ضروری تھا؟
Top