نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    کون نرگس بھئی ؟
  2. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    اور پھر جو بٹیا کی سبک رفتاری ہے اس کا کیا کرتیں ۔ اچار کی برنی میں ڈال رکھتیں ؟ جو ہزاروں مراسلوں کا سلسلہ ہے وہ بھلا کہاں رکنے والا ہے اور کس کام آتا ؟
  3. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    فہد آپ اس وقت اگر چہ حاضر نہیں ہوئے لیکن ۔ احسن سمیع بھائی کی مہربانی کہ یوٹیوب سے احوال دیکھ سکتے ہیں ۔ بہت اچھا تجربہ رہا شعراء ، مہمانوں بلکہ سب محفلین کا ۔
  4. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جمعرات کو ہی کھیل لیتے ہیں ۔ وہی یہاں کے پانچ بجے یعنی دوپہر دو بجے جی ایم ٹی ۔
  5. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    صحیح کہہ رہی ہو بٹیا ۔ وہ تو بس مصلحتاَََ انہیں یاسمیں کی جگہ حزیں کہنا پڑگیا کہ بحر اور وزن کی مجبوری تھی ۔
  6. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    دوسرے محفلین شعراء کے ساتھ آپ کی بھی کمی محسوس کی گئی ۔
  7. سید عاطف علی

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    زیک اس ضمن میں : کوئی دھاگا اردو کی ڈیجیٹل ترقی اور اس میں گزشتہ بیس بائیس برس میں حاصل کردہ نمایاں سنگ ہائے میل پر ہو پر ہو تو اس میں جان ڈالی جائے اور حالیہ در پیش مسائل پر ایک بحث ہو تو اچھا ہو ۔ یقیناََ آپ کے علم میں ضرور ہو گا ۔ اس دھاگے کو تلفظ کے اغلاط اور تصحیحات کا مفید مجموعہ رہنے...
  8. سید عاطف علی

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    کیا مطلب ؟ میں اس میں پوشیدہ طنز یا مزاح کو اپریشئیٹ نہ کر سکا !
  9. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    علوی صاحب آپ کی شرکت بھی مشاعرے میں بہت اچھی لگی ۔ سلامت باشید ۔
  10. سید عاطف علی

    ٹوکیو اولمپک

    ریٹائرڈ جنرل صاحب کا خراج تحسین یہاں بھی چسپاں کیجیے محمد تابش صدیقی بھائی ۔ :)
  11. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بہت عمدہ اور فطری جذبات کا بے ساختہ بیان ہے شکیل بھائی !!! بہت خوب ۔
  12. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    لیجیے زلفوں کا ذکر تو مشاعرے میں ہوتا یہاں ہماری زلفوں کا بھی ذکر خیر ہو گیا ۔ بس اس کی ہی کسر رہ گئی تھی :)۔ ویسے یہ پتہ چلا کہ اب آپ مجھ سے پیچھے ہو گئے جبکہ میرا گمان یہ نہ تھا ۔
  13. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    لو بھئی اس لڑی کو تو اب تفصیل سے دیکھا ۔ یہاں بھی وہیں کی طرح سماں باندھ رکھا تھا ۔ ماشاءاللہ براوو پیاری بٹیا ۔۔۔ شاباش جیتی رہیئے ۔ اور سب محفلین شاد آباد رہیں ۔@گُلِ یاسمیں بٹیا سیما علی آپا ۔ علی وقار زیک اور محمد تابش صدیقی ۔ صابرہ امین ۔ زوجہ اظہر
  14. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    یہاں حاضر تمام احباب کا بھی شکریہ ۔ :) گُلِ یاسمیں بٹیا سیما علی آپا ۔ علی وقار زیک اور محمد تابش صدیقی ۔ صابرہ امین ۔ زوجہ اظہر
  15. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    نام بھی لکھا ہوا ہے بھئی ۔ اتنا چھوٹا تو نہیں میں ۔ زیک کی بات سے اندازہ لگاؤ بٹیا ۔
  16. سید عاطف علی

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    سب حاضر ہیں نا بھئی !!!
  17. سید عاطف علی

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    جیسا کہ ہم نے دیکھا اس کا استعمال اسحد تک محدود ہےکہ ہمیں دس پانچ الفاظ بھی مشکل سے مل رہے ہیں ۔ تو تمام مروجہ ذخیرۂ الفاظ کی کتابت اور املاء کے وضع شدہ قوانین کے لیے کچھ اعادے کی ضرورت نہیں ۔ املاء کی تمام مروجہ ساختیں میچور ہی (کہی جاسکتی ) ہیں ۔ ان الفاظ کو مستثنیات میں رکھ چھوڑنے میں کوئی...
Top