اردو کتابت میں تقریبََا اور یقینََا اور اسطرح کے اور الفاظ میں، دو زبر عموماََ الف پر لگادیئے جاتے ہیں ۔
جیسے اوپرعمومََا میں لگائے گئے ہیں ۔ ایسا صرف عربی الاصل الفاظ میں ہو تا ہے ۔ اور یہ عربی میں ( عربی قاعدے کے مطابق ) میں الف سے پہلے والے حروف پر لگائے جاتے ہیں ۔
اس کی اردو میں صحیح شکل...
ویسے یہ بات ہم جیسوں کے لیے یہ خطرناک ہوسکتا ہے ۔ یہاں ایک بینک والی سم بہت اہم ہے ہمارے لیے کہ لوکل بینک آپریٹ کرنا بھی تو آخر لازمی ہے ۔
اس کے لیے کوئی سرکاری چینل کہ ہم بھی ویکسین یافتہ ہیں؟
بالکل صد فیصد متفق صابرہ امین ۔ مجھے یہاں ریاض میں کچھ فورمز کے مشاعروں میں جانے اور ایک دو دفعہ آنلائن بھی شریک ہونے کا موقع ملا لیکن یہاں کے دوستوں اور انڈرسٹینڈنگ والے شعراء کے ساتھ محفل کر کے بہت اچھا لگا۔