بر سبیل تذکرہ ایک پرانی بات یاد آئی ۔اسکول میں ہم طلَبہ میں استاد وں کے جواب میں "ہم" کہا کرتے تھے۔ اکثر اساتذہ اس پر توجہ نہیں دیتے تھے ۔ لیکن ایک استاد اسے محسوس کرتے تھے ۔ ایک لڑکے سے انہوں نے پوچھا کاپی کیوں نہیں لائے تو اس نے کہا کہ سر ہم کل لے آئیں گے۔ اس پر استاد صاحب نے کہا "تیرا باپ...