اچھا تو یہ آئیڈیا تھا چھم چھم روکنے کا ۔ ویسے برا نہیں ! ۔
بیٹا اسے ریاض 3 بجے ہی کردو ۔ افتتاحی مراسلے میں
چھم چھم کی فکر نہ کرو یہ اپنے وقت پر ہو گی اسے کوئی نہیں روک سکتا ۔
اس کا جواب تو کوئی سیانا (بلکہ کئی سیانے) دے ہی دے گا ۔
لیکن بٹیا بس یہ نہ بھولنا کہ چوں چوں کر نے والوں کے لیے میاؤں میاؤں بھی کسی دھاڑ سے کم نہیں ہوتی ۔
ہم عجمی لوگ عموماََ قران کریم کی ایک ہی روایتی قرأت میں پڑھنا سیکھتے ہیں (جو شایدحفص بن عاصم) کہلاتی ہے ،
اس کے علاوہ بھی قران مجید کی قرأت کئی روایتیں اور لہجات موجود ہیں جن میں ایسی آوازیں عام ہیں ۔ یہ روایتیں ورش عن نافع قالون عن نافع وغیرہ ہیں ۔