اردو زبان میں کوئی لفظ ایسا نہیں کہ جس کے آخری حرف پر کوئی حرکت زیر زبر یا پیش ہو ۔یہ اردو زبان کا بنیادی چلن ہے ۔ دوسری زبانوں میں ایسا البتہ ہوتا ہے جیسا کہ سندھی (شاید ہندی بھی ) ۔ اب جب یہ طے ہو گیا کہ آخری حرف ساکن ہو گا تو پھر آخری ہ پر سکون کی جزم لگانا بے معنی نہ ہو جائے ؟