یہ تو عام قاعدہ ہے کہ نون غنہ اگر بیچ میں لکھا جائے تو صرف ایک شوشہ کافی نہیں ہوتا نقطہ بھی ضروری ہوتا ہے ۔
ایسے الفاظ جن میں ن کے بعد ہ آئے ، بہت زیادہ تعداد میں ہیں قرینہ شبینہ روزینہ وغیرہا ، جب کہ نون غنہ کے بعد ھے والے الفاظ بہت ہی گنے چنے ہوں اس طرح بھی ممتاز ہو سکتے ہیں ۔ مثلا منھ، مینھ