نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    یہ ایک سوال ہے جو ہاں یا نہیں ہو سکتا ہے ۔ فائنل سوال تو بیسواں ہوتا ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    سوال پوچھنے والے کی صوابدید پر منحصر ہے ۔ وہ اسے کیسے سمجھے ۔
  3. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    ارلی سیلیبریٹ نہیں کرتا میں بھئی ۔ ذرا دم تو لینے دو !
  4. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    16- کیا آپ نے محترمہ ورجینیا وولف کو پوچھا ہے ؟
  5. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    کیا ان برطانوی مصنفہ کا انتقال 1941 کو ہوا ؟
  6. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    14-کیا محترمہ کا تعلق برطانیہ سے ہے ؟
  7. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    13- کیا کوئی یورپی مصنفہ ہیں ؟ ناول نگار ڈراما نگار وغیرہ ؟
  8. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    یورپ والا سوال 12 تھا ۔
  9. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    کیوں کہ ذرا دیر ہو گئی تھی ۔ سوال ایک ہی تھا ۔
  10. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    11- تو کیا بنیادی شہرت کا تعلق یورپ سے ہے ؟
  11. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    11- بنیادی شہرت کا تعلق امریکہ سے ہے ؟
  12. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    کوئی بات نہیں ۔ جلدی بھی نہیں ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    11- بنیادی شہرت کا تعلق امریکہ سے ہے ؟
  14. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    10-فنون لطیفہ میں کوئی بڑا نمایاں ایوارڈ ملا ؟
  15. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    9- بنیادی شہرت کا تعلق ایشیاء سے ہے ؟
  16. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    8- فنون لطیفہ شعر و ادب آرٹ وغیرہ کے لیے مشہور تھیں ؟
  17. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    7- بنیادی تعلق سیاست سے تھا ؟
  18. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    6-اصل وجہ شہرت سائنس کا میدان ہے ؟
  19. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    کیا انتقال 1975 کے بعد ہوا ؟
  20. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 17 (28 جولائی 2021 )

    4- انتقال 1900 کے بعد ہوا ؟
Top