نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    میرے خیال میں مجھے جو شخصیات پیش کی گئیں تھیں، ان ٹولکین صاحب کے علاوہ وہ شاید ممکن نہ ہوتیں ۔ فیاضی کے باوجود۔ علی وقار کیا خیال ہے ؟ راحل بھائی کے جوابی مراسلے کے ضمن میں ؟
  2. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    میرا مشورہ ماننے کی خوشی میں ۔:ROFLMAO:
  3. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    علی وقار بھائی اور محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی کو مبارکباد ۔
  4. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    ارے مجھے بھی مبارک باد دو میرا سر اوکھلی سے سلامت نکل آیا ۔ :LOL:
  5. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    تو مشق نیند کر موسل کی چوٹیں میرے بھیجے پر !!!
  6. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    شاید بعد کی صورت حال کے لیے بند باندھ رہے ہیں :LOL: ۔ ارے علی بھائی میں ہوں نا ! اوکھلی میں منہ دیئے ہوئے موسل بلکہ موسلوں کا منتظر ۔
  7. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    علی وقار ! میں جواب دے دوں ۔ ویسے ہی میرا سر اوکھلی میں ہے ۔ اگر مشکل سوال ہوا تو آپ کا انتظار ہو جائے گا ۔
  8. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    معذرت بھئی ۔ مجھے جھنجھوڑ دیا گیا تھا اس لیے ۔ پرانا جواب دے گیا ۔ خیر اب علی وقار آگئے ۔
  9. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    مجھے تو یہ "ناپسند" سب سے زیادہ منفیت کی حامل لگتی ہے ۔ غیر متفق اتنی سخت نہیں بلکہ اس کی شکل ذرا سرخ ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اور ایک وقت تھا جب "مثبت" بھی ایک ریٹنگ تھی ۔ نہ جانے کس طوفانی ریلے میں بہہ گئی ۔
  11. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    اور ناپسند والی تو بہت خوبصورت اثر چھوڑتی ہے ۔ ہیں نا ؟
  12. سید عاطف علی

    اردو لغت میں تلفّظ کی غلطیاں

    یہ تو عام قاعدہ ہے کہ نون غنہ اگر بیچ میں لکھا جائے تو صرف ایک شوشہ کافی نہیں ہوتا نقطہ بھی ضروری ہوتا ہے ۔ ایسے الفاظ جن میں ن کے بعد ہ آئے ، بہت زیادہ تعداد میں ہیں قرینہ شبینہ روزینہ وغیرہا ، جب کہ نون غنہ کے بعد ھے والے الفاظ بہت ہی گنے چنے ہوں اس طرح بھی ممتاز ہو سکتے ہیں ۔ مثلا منھ، مینھ
  13. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    انتقامی ریٹنگ کے لیے تو ایک ریٹنگ سپیشل ہونی چاہیئے ۔ "بھڑاس" :pissed-off: :star2:
  14. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    دیا کریں ۔ کس نے روکا ہے ۔ بھئی ۔ کوئی ضروری تھوڑا ہی ہے ہر بات سے متفق ہونا ۔
  15. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 18 (29 جولائی 2021 )

    ریٹنگ پر بھی ریٹنگ ہوتی تو کیا بات ہوتی :) زیک کے ریڈ کراس کے ضمن میں ۔
Top