نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    آئیے کروشیا سیکھیں

    کافی پہلے محفلین کی شاید تیس منٹ تھی۔ پھر کچھ بڑھا دی گئی تھی ۔
  2. سید عاطف علی

    آئیے کروشیا سیکھیں

    جی ہاں ۔
  3. سید عاطف علی

    آئیے کروشیا سیکھیں

    وہ مذاق کر رہے تھے بھئی ۔
  4. سید عاطف علی

    آئیے کروشیا سیکھیں

    کون سا مسئلہ ؟
  5. سید عاطف علی

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ارے نہیں بیٹا۔۔۔۔ اور بھی دکھ ہیں زمانے میں انڈکسنگ کے سوا
  6. سید عاطف علی

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ایک مراسلے کی مقدار کی حد ہے ؟
  7. سید عاطف علی

    آئیے کروشیا سیکھیں

    ایک تھا کروشیا ۔آیا تھا سکھانے ۔ گیا الماری میں ۔
  8. سید عاطف علی

    آئیے کروشیا سیکھیں

    جملہ تو ٹھیک ہوا ۔ اب پیاز کی مرضی کہ آئے یا مجبوری کہ نہ آئے ۔
  9. سید عاطف علی

    آئیے کروشیا سیکھیں

    اس لڑی کے نئے نام دیکھے ؟ بتائیے گُلِ یاسمیں
  10. سید عاطف علی

    آئیے کروشیا سیکھیں

    جملے تو دونوں ٹھیک ہیں بیٹا لیکن مسئلہ یہ ہے کہ پیاز آپ کی بات مانے گی نہیں ، یہ اس بے چاری کی مجبوری ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    آئیے کروشیا سیکھیں

    بلائیں نہیں صرف کہیں ! کیونکہ وہ آ نہیں سکتی۔ اسے جاکے ہی لانا پڑے گا ۔ :ROFLMAO:
  12. سید عاطف علی

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    اس ڈاکٹر کو انجیکشن لگادیں ۔ یہ نہ پوچھیے گا کہ کس چیز کا انجیکشن ۔
  13. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    اس مراسلے سے ایک تحریک سی اٹھی اچانک :) ظہیراحمدظہیر بھائی۔ آج پہلے اس طرح کبھی کچھ نہیں کہا ۔ :) کبھی میں سوچتا ہوں یہ کہ یہ سوچیں نہ ہوتیں تو میں کتنا پرسکوں ہوتا مری تنہائیاں مجھ سے یہ کہتی ہیں تمہارے ساتھ ہم خوش ہیں ! بتاؤ تم کو کیا غم ہے ؟
  14. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    کوئی فکر کی بات نہیں عرفان بھائی ! کسوٹی کا سلسلہ سالگرہ کے بعد بھی رکھیں گے سہولت کے ساتھ ۔ انشاءاللہ
  15. سید عاطف علی

    آئیے کروشیا سیکھیں

    انہیں چھوڑیئے جو چاہے کہیئے ، ہمیں پیاز کی فکر ہے بس ،
  16. سید عاطف علی

    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

    ائیر لائن نہیں ہائکنگ ٹریل ہے یہ وہ بھی سر کے بل ۔ جیسے کوچۂ رقیب ہوتا ہے اردو شعراء کے لیے ۔
  17. سید عاطف علی

    آئیے کروشیا سیکھیں

    دو ہی تو چیزیں ہیں ۔ یہی یاد رکھیں بس ۔
  18. سید عاطف علی

    آئیے کروشیا سیکھیں

    بس تو یہی بات یاد رکھیں کہ یہ پنجابی میں مذکر ہے صرف ۔ کیسا ؟
  19. سید عاطف علی

    آئیے کروشیا سیکھیں

    اچھا پنجابی میں مذکر ہے کیا پیاز ؟ یہ بتائیے ۔
Top