نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    محفل کی سستی

    اس مرتبہ "انڈر دی ہڈ" کچھ کرنے کی ضرورت معلوم ہوتی ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    کسی ٹھوس حل اور ۔ایگریڈ اپون ۔ فارمولے پر عمل درامد ممکن نظر نہیں آتا یہاں ۔ البتہ اپنی رائے پیش سب کریں ۔ میری رائے میں کسی دوسرے ملک میں جا کر اس ملک کے اعزازات حاصل کرنا ایک اہم اور نمایاں بات ہے ۔ خصوصا محفلین کے ممالک ۔ :)
  3. سید عاطف علی

    محفل کی سستی

    آج صبح پھر سے محفل کافی سست ہے۔ کئی بار 502 bad gateway کا ایرر بھی آیا ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ایک نیا نام ذہن میں آیا ۔ اس سلسلے کا نام رکھتے ہیں ۔ و کی کسوٹی ۔ :LOL: کیسا رہے گا ؟
  5. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    نہیں بھئی ۔ گھاس ڈالنا الگ بات ہے ۔ عجیب لگنا الگ بات ۔
  6. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    میرے خیال میں شخصیت کے پہلو ذرا پیچیدہ تھے ۔ میں نے اس کا قدرے نپا تلا اظہار کیا بھی تھا ۔ لیکن روسی نام اور پاکستان کا تعلق اور خدمات ایک کمبینیشن بناتا تھا جو علی کو پسند آیا ۔ انہوں نے فیاضی سے وضاحتوں کی کوشش کی لیکن شخصیت بہرحال پیچیدہ تھی ۔ پاکستان کا اتنا گہرا تعلق روسی یا مشرقی یورپی...
  7. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    Due to this passion, he moved to Warsaw where he attended the most prestigious engineering institute, the Warsaw University of Technology (WTU) in 1930, majoring in aeronautical engineering; upon graduation, he received his PhD with honours in 1936.[3] اس سے تو یہی لگ رہا ہے ۔ کیونکہ 1937 میں...
  8. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    خیر ایشیا سے تعلق میں تو "ہاں" ہی ہونی چاہیئے تھی ۔
  9. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    وارسا والی ڈگری 1930 میں 22 سال میں ۔ 1937 میں ایم ایس سی۔ لیکن ڈاکٹریٹ اعزازی تھی جیسے عمران خان کی برطانوی بھی تو ہے ۔اور نصرت فتح علی خان کی فرانسیسی ڈگری ۔
  10. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    لیکن میرے خیال میں شہریت کا تو سوال بھی نہیں ہوا ؟ اگر ہوتا تو علی وقار ہاں ہی کہتے ۔
  11. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    انگلش ڈگری 28 سال میں ملی 1936۔ :)
  12. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    میری معلومات کے مطابق یہ فیسلٹی کچھ فوجی آلات اور پیآئی اے وغیرہ کو بھی خدمات فراہم کرتی ہے ۔واللہ اعلم۔
  13. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    سپارکو کا نہیں شخصیت کا تو ایئر کرافٹ انڈسٹری بھی "دور" کا تعلق ہوا ۔ویسے سپارکو کی مینوفیکچرنگ فیسلٹی بھی ہے ۔ Established in 1961 to assist development of space science and research in Pakistan, agency started to function only in 1964. It started to import and launch sounding rockets in the...
  14. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ایک "غیر ملک" میں سب سے اعلی سپیس پروگرام اور ادارے سپارکو کو کسی غیر ملکی کا ہیڈ کرنا بھی ایک اہم بات تو ہے ۔ اور غیر ملک میں کئی بڑے اعزازات بھی ۔ لیکن شخصیت زیادہ نامور نہیں تھی یہ تسلیم ہے ۔ میں نے بھی نہیں سنی تھی ۔ پاکستان کے حوالے سے کچھ تعلق بنتا تو البتہ پہنچنا ممکن ہو سکتا تھا ۔
  15. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    جاسم محمد خط لکھیں گے گرچہ مطلب کچھ نہ ہو ہم تو عاشق ہیں تمہارے نام کے
  16. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    تصویر سے تو لگتا ہے کہ کوئی حیوانی مشروب ہے ۔ بھینسے چیتے شیر بلے گینڈے پیرانا خونخوار مچھلی ۔۔۔۔یا اللہ
  17. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    وہ ابھی ایک اہم آرٹیکل پڑھ رہے ہیں۔ ذرا ٹھہریئے ۔
  18. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    لال بھینسا یا پہاڑی بھینسا۔ یا پھر ڈیجیٹل بھینسا ؟؟؟ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  19. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    سوالات میں پاکستان سے تعلق استوار نہ ہو سکا ۔ ورنہ کافی امکان ہو جاتا ۔ شخصیت بھی ذرا غیر متوقع سی تھی ۔
  20. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    لیکن پانی سر سے گزر چکا ۔
Top