نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اگر آپ مولوی صاحب ہوتے تو ابھی بھی تین دل باقی ہوتے :)

    اگر آپ مولوی صاحب ہوتے تو ابھی بھی تین دل باقی ہوتے :)
  2. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ غائب ہونے کے ساتھ کچھ مزید مافوق الفطرت طاقتیں ملیں تو آپ کیا کیا کریں گے؟

    خوفناک کی ریٹنگ ہونی چاہیئے ۔ خواہ اسی دھاگے تک محدود ہو ۔
  3. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ غائب ہونے کے ساتھ کچھ مزید مافوق الفطرت طاقتیں ملیں تو آپ کیا کیا کریں گے؟

    گوشہ نشینی کے جذبات کا یہ عالم ہے تو جوّالیت و فعالیت کا کیا ہوگا ؟
  4. سید عاطف علی

    اردو ترجمہ درکار ہے

    مبالغہ ، اغراق اور غلو ، ان میں حدیں آپ نے اپنے ذہن کی وسعت اور فہم سے مطابقت رکھ سکتی ہیں ۔ لیکن مجھے تو یہ "رنگ" رومی رنگ سے موافق نہیں لگ رہا ۔ مبالغے کو شعری حسن کہنے سے تو مجھے بھی البتہ اتفاق ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں نے تو اسے دھوکے بازی کے علاوہ کہیں استعمال نہیں ہوتے دیکھا ۔واللہ اعلم۔ آپ بتائیے ۔
  6. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سب دھوکا ہے یہ ۔ :)
  7. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    بھئی حاضر تو ہوں ۔ میرا کنکشن بھی گزشتہ ماہ اپگریڈ اور مستحکم ہو گیا لیکن ہوسٹنگ کے ہنر اور لیاقت سے قطعاََ عاری ہوں ۔ اس کا کیا کیا جائے ؟
  8. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    کاہے کے لیے ؟ رہنمائی کریں تو حاضر ہوں ۔ صرف ٹیگ کرنا اکثر کافی نہیں ہوتا۔ ذاتی مراسلے سب کو دے دیئے گئے ہیں میرے علم کے مطابق تو ۔
  9. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    سامعین اس امر کو یقینی بنائیں کہ انڈے مرغی کے بطن شریف سے تازہ برامد ہوئے ہوں اور ٹماٹروں کو بھی اپنے طفولیت کے دور میں قدم رکھے زیادہ عرصہ نہ بیتا ہوں اور ان کے چھلکے کی چمک ماند نہ پڑی ہو۔ وجہ اس طراوٹ اور تازگی کہ یہ ہو کہ مشاعرے میں اہلیان مشاعرہ کو تازہ بہ تازہ آملیٹ کے سینڈوچ پیش کیے...
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لائق ہیں آپ بھی بہت عظیم ۔ کیوں ایسی بات کہی ؟
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں وجی کو کیا ضرورت ہے سمجھانے کی وہ تو پہلے سے خوب سمجھدار ہے ۔ہمیں معلوم ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہی کہ کسی انسان کو کوسا جائے ۔
  13. سید عاطف علی

    یہ نینا جب سے ساگر ہو گئے ہیں

    منظر ہونا اچھا شعری بیانیہ لگ رہا ہے ۔ بمعنی کہ اس کی نظر سے ہم بھی قابل دید(قابل توجہ) ہو گئے۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلو بھئی پھر ایک اور بات کہو ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بری بات ہے کوسنا ۔ پیار سے سمجھانا چاہیئے ۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت قدمی ہو درخت میں تو نئی شاخیں نکال لے گا ۔ فکر کی بات نہیں ۔
  17. سید عاطف علی

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    ایک ریٹنگ ہونی چاہئیے ۔ سولہ آنے ۔ انٹرنیٹ سے کوئی "معتبر" حوالہ لینا کوئی حرج نہیں ہونا چاہیئے کیوں کہ شخصیت کے پیدائش یا وفات کی تاریخیں وغیرہ اکثر و بیشتر ازبر نہیں ہوتیں ۔ یہ محض سوال کے جواب کو واضح رکھنے کے لیے ہو۔ ورنہ شخصیت تو بہر حال نمایاں ہونی چاہیے ۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت عجیب بات ہے سلام کرنا اور ساتھ ساتھ خدا حافظ کہنا ۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ سلام دعا بھی اچھا سلسلہ ہے ۔
Top