کئی ہیں لمبی لسٹ ہو گی ۔ایک دو مثالیں۔
آرکیاپٹریس۔جرمنی ۔ ریپٹائل اور برڈ کا نازک سا امتزاج ۔
اوبڈیئوراڈون ۔ دانتوں والا پلیٹی پس آسٹریلیا ۔
الگ ہی لگتے ہیں ۔ تھوڑے سے جینز کا مشترک ہونا سپیشیز کو ایک نہیں کرتا ۔ورنہ جدید "لوگ" ان کا مکمل صفایا کیسے اور کیوں کردیتے ۔ لیکن سائنسدانوں کی آراء...